1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روسی خاتون کا ہتھوڑا بازی میں نیا ریکارڈ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 نومبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مردوں کے لیے مزید پریشان کن خبروں میں پیرس میں روس کی نتیانا لائسنیکو نے ہیمر تھرو (ہتھوڑا پھینکنے) کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ اس سے قبل بھی یہ ریکارڈ انہی خاتون کے پاس تھا۔ لائسنیکو نے 77.80 میٹرز ہیمر پھینکا۔ اتنا دور تک آج سے قبل کوئی خاتون نہ پھینک سکی تھیں۔

    ہمارے ہاں گھروں میں خواتین عموماً دو چار میٹر ہی پھینک پاتی ہیں۔ بیشتر شوہر اتنے ہی فاصلے پر پائے جاتے ہیں۔ مردوں کو فوراً کچھ کرنا ہوگا۔ ہیمر کی رینج اب خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔

    بشکریہ : روزنامہ بوریت
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنے مستقبل کی فکر کرو یہ ریکارڈ وقت کیساتھ ساتھ اور بڑھے گا۔ ہمارا تو وقت بیت چکا ۔ :lol:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ان شوہروں میں سے کبھی نہیں ہوں گا جو بیویوں سے کچھ فاصلے پر رہتے ہیں۔ میں تو چمٹا ہی رہا کروں گا۔ پھر ہتھوڑے کی رینج سے کوئی خطرہ نہ ہو گا :bigblink:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شرم نہیں آتی کیسی فضول باتیں کرتے ہو
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چمٹے رہنے سے مراد۔۔۔۔ جورو یعنی بیوی کا غلام بن کر رہنا۔۔۔ :84:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی بھائی آپ نے کتنے آسان الفاظ میں اور کتنی جلدی سب کو یہ مشکل بات سمجھا دی ہے آپ کے لیئے ڈھیر ساری تالیاں :101:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں بحرحال آپ اپنے الفاظ کچھ نرم کرلیں یہ کہدیں
    “نوکر ووہٹی دا“ :87:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بالآخر ۔ آپ سب لوگ ، صنفِ نازک کی غلامی پر تیار ہو ہی گئے۔ :horse:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں بحرحال آپ اپنے الفاظ کچھ نرم کرلیں یہ کہدیں
    “نوکر ووہٹی دا“ :87:[/quote:4pwogb9x]

    جی بلکل یہ ہی۔۔۔۔ ووہٹی بولیں کے جان بولیں۔۔ کچھ بھی بولیں۔۔۔ ہوئی تو بیوی ہی ہوئی نا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور چمٹے رہنے والے کو نوکر ووہٹی دا ہی کہتے ہیں۔۔۔ :84:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    جی لیکن میں نے کافی سخت الفاظ یوز کر لیئے ہیں۔۔۔ ایسا نہیں‌کرنا چاہئے تھا مجھے۔۔۔۔ :143:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس کو صنف نازک غلامی نہ سمجھیں۔۔۔ یہ تو پیار ہے۔۔۔۔۔اور انسان (مرد حضرات) تو بنا ہی پیار باٹنے کے لیئے۔۔۔۔ :86:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو صنف نازک غلامی نہ سمجھیں۔۔۔ یہ تو پیار ہے۔۔۔۔۔اور انسان (مرد حضرات) تو بنا ہی پیار باٹنے کے لیئے۔۔۔۔ :86:[/quote:3lqtncv9]

    کاشفی بھائی ۔ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں آپ ۔ کیوں ہم مردوں کی ناک مٹی میں ملا رہے ہو۔ کچھ ہوش کر اوئے جوانا !! :horse:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی جوان اب ہوش میں آچکا ہے۔۔۔ بولیں اب کیا کرنا ہے۔۔۔ :143:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی جوان اب ہوش میں آچکا ہے۔۔۔ بولیں اب کیا کرنا ہے۔۔۔ :143: [/quote:3q67ps49]

    کاشفی بیٹا ان کی مریدی میں رہو گے تو آپ کا کچھ بننے والا نہیں۔ بہتر ہے کسی “بزرگ“ ہستی کو ڈھونڈھو اور اس کے ہاتھ پہ بیعت کر لو! :mashallah: :a191:
     
  15. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اچھا ۔ تو یہاں پیروں ، فقیروں نے مرید ڈھونڈنے پھنسانے کی جنگ شروع کر رکھی ہے :warzish:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی جوان اب ہوش میں آچکا ہے۔۔۔ بولیں اب کیا کرنا ہے۔۔۔ :143: [/quote:8onqdniz]

    جوانا ! رات گئی ، سو بات گئی ۔
    اب بہتر ہے کہ پھر سے سو جا جوانا ! :113: :113: :113:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برادر بھائی آپکو ایسی بات نہیں کرنی چاہئے تھی ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی جوان اب ہوش میں آچکا ہے۔۔۔ بولیں اب کیا کرنا ہے۔۔۔ :143: [/quote:v7locgih]

    جوانا ! رات گئی ، سو بات گئی ۔
    اب بہتر ہے کہ پھر سے سو جا جوانا ! :113: :113: :113:[/quote:v7locgih]

    لگتا ہے اپنے کاشفی بھائی ۔ جوان بن کر واقعی “ سو“ گئے ہیں۔ جبھی تو اس لڑی میں لوٹ کر نہیں آئے۔ حالانکہ انہیں پتہ ہونا چاہیئے

    جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاشفی بھائی ۔یہاں آئیں اور اپنے اس اعزاز سے فوراً چھٹکارا پائیں۔ :201:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    عقرب بھائی۔۔۔ جو سویا وہ سویا۔۔۔کھویا نہیں۔۔۔ جو نہیں‌سوتا وہ کچھ کچھ کھوتا ہے۔۔۔اچھے خواب کھو دیتا ہے۔۔۔۔ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں