1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رنگ برسے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏7 مارچ 2012۔

  1. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ابا نے لایا نیا اک موبائل
    بن گیا منا کا نیا اک سٹائل
    ہاتھ میں پکڑ کر چلتا ہے وہ ایسے
    کر دیتا ہے وہ کہیوں کو گائل
    کبھی میسج آرہا ہے،
    کبھی کال ہو رہی ہے
    سٹائل پہ سٹائل
    کیا دھمال ھو رہی یے
    دوستوں میں جاتے ہیں لگا کہ جو گانا
    نہ اچھا نہ برا ،کیا آگیا زمانہ
    سم کارڈ کی بھی اپنی نہی ادا ہے
    بیلنس ختم ھو گیا بس یہی صدا یے
    نہ کچھ کام نہ کچھ کاج ہے
    جب سے موبائل مناکے پاس ہے۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رنگ برسے

    کیا یہ لڑی ہولی کے تہوار پر بنائی گئی ہے یا یہ آپ کی شاعری ہے ؟
     
  3. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رنگ برسے

    ھولی کا تہوار نہیں ہے
    یہ نئے رنگوں کی لڑی ہے جی
    آج کی تازہ شاعری
     
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رنگ برسے

    :n_TYTYTY:
    :n_TYTYTY:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رنگ برسے

    تو اسے شاعری کی چوپال میں پوسٹ کریں ۔یہاں تو گپ شپ کی نظر ہوجائے گئ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رنگ برسے

    ہوجائے گی یا ہوگئی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رنگ برسے

    کوئی جواب نہیں‌موصولا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں