1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رمضان کمپی ٹیشن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏11 جون 2016۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آیت قرآن مجید کی سورۃ مزمل کی آیت نمبر تین ہے جس میں فرمان الہی ہے(ربک فکبر) جس کو الٹی طرف سے بھی پڑھا جائے تو بھی ٹھیک ہی پڑھا جاتا ہے
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نیا سوال
    وہ کون سی ذات ہے جو بغیر ماں کے پیدا ہوئی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت صالح علیہ سلام کی اونٹنی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون سی قبر ہے جو اپنے اندر جسم کو ساتھ لیکر حرکت کرتی رہی
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مچھلی جو حضرت یونس علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کے حکم سے اپنے اندر لئے کئی دن پھرتی رہی
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انسانوں میں سے

    وہ ذات حضرت اماں حوا کی تھی۔ جن کو حضرت آدم علیہ السلام کے جسم میں سے پیدا کیا گیا
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نیا سوال
    کتنی سورتیں حیوانات کے نام یا صفات پر آئی ہیں
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سورۃ البقرہ
    سورۃ العنکبوت
    سورۃ الفیل
    اس وقت تو یہی ذہن میں آ رہی ہیں ۔
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے علاوہ
    سورۃ انعام
    سورۃ نمل
    سورہ نحل
    اور سورہ العادیات بھی ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں