1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رمضان اور انٹرنیٹ

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت الاسلام, ‏15 ستمبر 2009۔

  1. بنت الاسلام
    آف لائن

    بنت الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2009
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]


    [FONT="Al_Mushaf"]الحمدللہ والصلاۃ‌ والسلام علی رسول اللہ !!


    ادھر سے ادھر خوبصورت ویب سائٹس چیک کرتے کرتے شائید آپ اپنے مہمان کو بھول گئے ہیں۔۔۔!!

    شائید مجھ سے آپ مہمان کا حلیہ پوچھنا چاہ رہے ہیں؟؟


    وہی مہمان جس کے داخل ہوتے ہی

    خوشخبریاں ۔۔۔
    بخششیں ۔۔۔
    رحمتیں بکھرتی ہیں ،،،


    جی ہان !! جس کے آنے سے جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں
    اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں
    اور ۔۔۔ شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے ۔۔۔!!!


    صحیح پہچانے !!

    آپ کا مہمان رمضان ہی ہے جو سال میں ایک دفعہ ملتا ہے ،،،

    کوئی ۔۔۔قیام اللیل ۔۔قرآن پڑھ کر اور حرام چیزوں سے بچ کر ۔۔۔ اپنے مہمان کی تکریم کرتا ہے ،،،
    اور کوئی اس کے برعکس ۔۔۔!!!
    گناہوں کے ذریعے ۔۔ رات بھر ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر ۔۔ گھنٹوں گھنٹوں کمپیوٹر پر بیٹھ کر کرتا ہے،،،

    سب جانتے ہیں کہ نیٹ فائدہ مند بھی ہے اور ۔۔مضر بھی
    ’’فائدہ مند‘‘ تب ہے جب ہم اسے اللہ کی رضا کی خاطر استعمال کریں ،،،
    جب ہم اس پر ایسی نیکیاں کریں جو ہمارے لیے صدقہ جاریہ بن سکیں ،،،


    کیسے؟؟

    جواب چاہتے ہیں ؟؟!!

    تو لیجیے ::::::::


    [​IMG]1) اخلاص :::
    : سب سے پہلے اپنی نیت خالص کریں ۔۔۔


    2[​IMG])اپنے آپ سے سوال کیجیے :: ​

    میں نیٹ کیوں استعمال کرنے لگا ہوں ؟
    شائید فریش مینٹ کے لیے ؟؟ یا ٹائم گزارنے کے لیے ؟؟​


    اگر آپ کو یہ جان جائیں کہ فریش مینٹ کیا ہے تو آپ اپنے ہر منٹ بلکہ ہر سیکنڈ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔۔۔!

    [​IMG]3) نیٹ کے ذریعے فائدہ مند چیزیں سنیں ::::
    جی ہاں آپ ایسا کر سکتے ہیں ۔۔ صرف اس کے لیے آپ ایک ٹائم محدد کریں جس میں آپ فائدہ مند درس سنیں گے ۔۔۔ مثلا فضائل رمضان ، قیام و صیام کے فضائل ،،،
    اگر آپ کو نظمیں بہت ہی پسند ہیں تو اس رحمت والے مہینے میں آپ نظموں کی بجائے دروس سنیں جس سے آپ کو فائدہ ہو اور آپ کا ایمان تازہ ہو ،،،


    4[​IMG]) رمضان اور میسنجر ::::
    اکثر اہل و اعیال یا دوستوں سے بات چیت کرنے کے لیے آپ میسنجر ضرور کھولتے ہوں گے ،،،
    کسی دن چیٹ ہسٹری میں جا کر غور کریں کہ آپ کیا باتیں کرتے ہیں۔۔؟!
    غالبا سلام و دعا حال چال ہی ہوتا ہے۔۔۔اکثر بغیر فائدے کے ہی اٹھنا پڑتا ہے ۔۔ٌٌ
    اس سال ہم رمضان چینج طریقے سے گزاریں گے ’’میسنجر‌‘‘ کے ذریعے
    جی ہاں ایسا ہو سکتا ہے ۔۔ میں کچھ افکار ذیل میں پیش کرتی ہوں شائید کہ آپ کو فائدہ حاصل ہو::
    ہر روز کم از کم ایک صحیح حدیث اپنے تمام کنٹکٹس کو بھیجیں ۔۔۔
    اپنے دوستوں سے بات چیت کرنے کے ٹاپکس رمضان اور روزوں کے فضائل اور اسی طرح دوسرے فائدہ مند دینی ٹاپکس ہوں۔۔۔



    5[​IMG]) لکھیے:::
    شائید آپ کے لکھنے کا سٹائل بہت خوبصورت ہو لیکن آپ بےخبر ہوں ۔۔۔
    اس لیے اس مہینے میں تقریبا ہر ہفتے کچھ نہ کچھ لکھنے کی کوشش کریں ،،،
    لکھیے اور لکھیے ۔۔۔ شرمائے بغیر ۔۔۔
    آپ کی دستخط اور تصویر اس مہینے ضرور چینج ہونی چاہیے تاکہ آپ رمضان کی عظمت کا استشعار کر سکیں ۔۔
    گپ شپ میں زیادہ جواب پوسٹ کرنے سے پرہیز کریں کیونکہ یہ مہینہ فائدوں کو سمیٹنے کے لیے آیا ہے ،،


    یہ سب کام صرف رمضان میں ہی نہیں کرنے کے ہیں بلکہ تمام مہینوں میں ایسے کام کرنے چاہیں لیکن کیونکہ رمضان بہت بھلائیوں اور فضل والا مہینہ ہے اس لیے ہمیں نہیں بھولنا چاہیے ۔۔

    ہمیشہ خوش رہیے
    اللہ ہماری اور آپ کی نیک کاوشوں کو قبول فرمائے

    آمین
    اختکم فی اللہ
    بنت الاسلام


    [​IMG]
    [/FONT]​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ بنت الاسلام بہن ۔جزاک اللہ ۔
    رمضان شریف کے مقدس مہینے میں فضولیات و لغویات کو چھوڑ‌کر نیکیاں کمانے کی طرف دھیان دلانے پر بہت شکریہ ۔
    انشاءاللہ عمل درآمد کو پوری کوشش کروں گا۔

    اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ دنیا و آخرت میں‌کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ماشائ اللہ ۔ بہھت اچھہا لکھا آپ نے ۔ خدا سب کو کرنے کی توفیق دے۔ آمین
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماشاءاللہ

    جزاک اللہ

    اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق بھی دے ہم صرف صرف نصیحت کرنے والے ہی نہ بنیں بلکہ عمل کرنے والوں میں‌شمار ہو ہمارا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں