1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رمضان الکریم کی آمد مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 اگست 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    سب مسلمانوں کو رمضان الکریم کی آمد مبارک ہو
    :dilphool: مبارک :dilphool: مبارک :dilphool:

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : أَتَاکُمْ رَمَضَانُ شَهْرٌ مُبَارَکٌ فَرَضَ اﷲُ عزوجل عَلَيْکُمْ صِيَامَهُ تُفْتَحُ فِيْهِ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَتُغْلَقُ فِيْهِ أَبْوَابُ الْجَحِيْمِ وَتُغَلُّ فِيْهِ مَرَدَةُ الشَّيَاطِيْنِِﷲِ فِيْهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ مَنْ حُرِمَ خَيْرَهَا فَقَدْ حُرِمَ. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.

    وفي رواية للطبراني : عَنْ أَنَسٍ رضي الله عنه قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم يَقُوْلُ : هَذَا رَمَضَانَ قَدْ جَاءَ تُفْتَحُ فِيْهِ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَتُغْلَقُ أَبْوَابُ النَّارِ وَتُغَلُّ فِيْهِ الشَّيَاطِيْنُ. بُعْدًا لِمَنْ أَدْرَکَ رَمَضَانَ فَلَمْ يُغْفَرْ لَهُ إِذَا لَمْ يُغْفَرْلَهُ فِيْهِ فَمَتَي؟

    النسائي في السنن، کتاب : الصيام، باب : ذکر الاختلاف علي معمر فيه، 4 / 142، الرقم : 2106، وفي السنن الکبري، 2 / 66، الرقم : 2416، وابن أبي شيبة في المصنف، 2 / 270، الرقم : 8867، والطبراني في المعجم الأوسط، 7 / 323، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 60، الرقم : 1492، والهيثمي في مجمع الزوائد، 3 / 143.


    ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    تمہارے پاس ماہ رمضان آیا۔ یہ مبارک مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تم پر اس کے روزے فرض کیے ہیں۔ اس میں آسمانوں کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور بڑے شیاطین جکڑ دیئے جاتے ہیں۔ اس (مہینہ) میں اﷲ تعالیٰ کی ایک ایسی رات (بھی) ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے جو اس کے ثواب سے محروم ہوگیا سو وہ محروم ہو گیا۔‘‘

    اور طبرانی کی ایک روایت میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :
    رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آگیا ہے۔ اس میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں۔ اس میں شیاطین کو (زنجیروں میں) جکڑ دیا جاتا ہے۔ وہ شخص بڑا ہی بد نصیب ہے جس نے رمضان کا مہینہ پایا لیکن اس کی بخشش نہ ہوئی۔ اگر اس کی اس (مغفرت کے) مہینہ میں بھی بخشش نہ ہوئی تو (پھر) کب ہو گی؟‘‘
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ کریم سب مسلمانوں کو رمضان کریم کی برکتوں سے مالامال فرمائیں
     
  3. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    سلام علیکم
    سب کو رمضان شریف مبارک ہو ۔
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  6. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک فارورڈ یعنی عثمان بھائی
    اور شکیرا بھائی
    خوبصورت انداز میں رمضان المبارک کہنے پر شکریہ ۔
    آپکو بھی رمضان کا مہینہ مبارک ہو۔
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خیر مبارک
    دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس مبارک ماہ اپنی رحمتوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہ " مالا نال " کیا ہوتا ہے :139: :takar: :takar: :takar: :139:
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔

    رمضان کریم کی آمد
    سب کو مبارک ہو ۔


    اللہ تعالی ہمیں اس ماہ میں بخشش و مغفرت کی خیرات لوٹنے کی توفیق دے۔ آمین

     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی سب احباب کو رمضان کریم مبارک ہو۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک محبوب خان بھائی ۔ آپ کو بھی مبارک ہو۔
    اللہ تعالی ہم سب کو اس مہینے میں خیر و برکت سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم
    رمضان المبارک کی نورانی ساعتیں مبارک ہوں


    [​IMG]
     
  15. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ تعالی ہم سب کو اس مہینے میں خیر و برکت سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری طرف سے بھی سب کو

    [​IMG]


    کی بہت بہت مبارک
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اہل کراچی اور اہل ہند کے مسلمانوں کی طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک ہو بہت بہت۔۔۔۔۔۔


    آگیا ہے سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام

    (ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی)


    اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیام
    آگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام

    روح پرور ہے یہ تسبیح و تلاوت کا سماں
    کررہے ہیں سب بقدرِ ظرف اس کا اہتمام

    مسجدیں فضلِ خدا سے مطلعِ انوار ہیں
    پی رہے ہیں اہلِ ایماں بادہء وحدت کا جام

    بارگاہِ رب العزت میں سبھی ہیں سجدہ ریز
    دید کے قابل ہے یہ قانونِ قدرت کا نظام

    طالبِ فضلِ خدا ہیں بچے بوڑھے اور جوان
    بھوکے پیاسے ہیں مگر پھر بھی نہیں ہیں تشنہ کام

    ماہِ رمضاں میں یہ افطار و سحر کا انتظار
    ہے نشاطِ روح کا ساماں برائے خاص و عام

    پیش خیمہ عید کا ہے ماہِ رمضاں اس لئے
    ہو مبارک سب کو برقی اِس کا حُسنِ اختتام​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام نور العین بہنا۔
    آپکو بھی رمضان کریم مبارک ہو ۔
    رمضان کا سلام بہت پیارا ہے۔ جزاک اللہ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
    رمضان المبارک کی مناسبت سے خوبصورت کلام کیلیے شکریہ ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم امین ۔ جزاک اللہ شامی بھائی ۔
    بہت عرصے بعد تشریف آوری پر دلی خوش آمدید ۔ :222:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان مبارک کا یہ بابرکت مہینہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ھو،!!!!!
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح ھم اس رمضان مبارک کے بابرکت مہینے میں عبادتوں کے ساتھ ساتھ محبتیں اور خلوص بانٹتے ھیں، دعاؤں کا اھتمام کرتے ھیں۔ میری دعاء ھے کہ اسی طرح پورے سال کے بارہ مہینے ایسے ھی عبادتوں کے ساتھ ساتھ ھر روز پرخلوص دعاؤں کے ساتھ ھمارا ھر قدم اخوت اور بھائی چارے کی طرف رواں دواں رھے،!!!! آمین،!!!!!!
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھمیں اس بابرکت مہینے میں یہ عہد کرنا چاھئے کہ ایک کونے سے دوسرے کونے تک سمندر کی لہروں سے لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں تک، ھم سب ایک ھیں اور ھمیں اپنے پیارے وطن کیلئے ایک جان ھوکر دعاء کرنی چاھئے کہ اللٌہ تعالٰی ھمارے پیارے ملک کے کونے کونے ھر جگہ کی حفاظت فرمائے اور ھم سب کے دلوں میں خلوص اور محبت کی شمع روشن کئے رکھے، اور ھمیشہ آپس میں اتحاد برقرار رکھے، آمین، !!!!!
     
  24. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین!
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نور بہن اور کاشفی صاحب کے رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام بہت اچھے لگے۔
    ماشاءاللہ
     
  26. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سلام علیکم
    رمضان اقدس سب کو بھت بھت مبارک ھو ۔
     
  27. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ الف بھائی اور عثمان بھائی ۔
    آپ کو بھی رمضان شریف کی مبارک ہو۔
     
  29. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان الکریم کی آمد مبارک ہو

    آج پاکستان میں انشا؍اللہ پہلا روزہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو اس ماہ ِ مبارک کی نعمتوں، برکتوں اور ساعتوں سے بھرپور فائدہ اُٹھانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان اور تمام عالم ِ اسلام کو رمضان المبارک کے صدقے ترقی و کامرانی اور امن و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین! تمام عالم ِ اسلام کو رمضان مبارک ہو!
     
  30. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: رمضان الکریم کی آمد مبارک ہو

    تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل
    کی جانب سے اہل اسلام کورمضان کریم مبارک ۔
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں