1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رقیب کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏4 اکتوبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رقیب بھائی! ہم آپ کو آور اُردو پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ ! کیا دن آ گئے ہیں کہ رقیبوں کو بھی خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔۔۔۔ :lol:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! یہ “ہماری اُردو“ ہے۔ “میری اُردو“ نہیں۔ اگر صرف میری ہوتی تو رقابت ہوتی ناں، اب یہ تو پہلے ہی سب کی ہے، تو رقابت کیسی؟ :) سو یہاں رقیب کو خوش آمدید کہنے میں بھی ‌کوئی ہرج نہیں۔ :wink:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھا جواب ہے :)
    رقیب صاحب آور اردو پر خوش آمدید
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
    نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
     
  6. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں