1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رسولوں میں سب سے جدا ہیں محمد ﷺ ۔ (بلال رشید)

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رسولوں میں سب سے جدا ہیں محمد ﷺ
    نہ کیوں ہوں حبیب خدا ہیں محمد ﷺ

    کہا آپ کی پڑھ کے سیرت سبھی نے
    بجا آپ خیر الورا ہیں محمد ﷺ

    رہے گا سدا دور فضل خدا سے
    وہ انسان جس سے خفا ہیں محمد ﷺ

    نہ کیوں وہ مقدم رسولوں میں ٹھہریں
    کہ محبوبِ رب العلی ھیں محمد ﷺ

    کرم جن کا یکساں ھے اھلِ زمیں پر
    وہی رحمتوں کی گھٹا ھیں محمد ﷺ

    غلامی حسین و حسن کی ھے واجب
    کہ ان میں ھی جلوہ نما ھیں محمد ﷺ

    انہی کی شریعت ھے کامل ابد تک
    سو اب ایک ھی رھنما ھیں محمد ﷺ

    فدا ان پہ ھیں جان و دل سے مسلماں
    بلال اہلِ دل کی نوا ھیں محمد ﷺ
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں