1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رزق حلال کی طاقت

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن حاجی خانی زمان, ‏10 اگست 2016۔

  1. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    ایک غریب اور بیوہ عورت حضرت داوود علیہ السلام کے پاس آئی اور عرض کرنے لگی کہ آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ کیا اللہ تعالی کے پاس کوئی انصاف بھی ہے کہ نہیں – حضرت داوود علیہ السلام نے بڑے آرا م سے پوچھا کہ کیا مسئلہ ہے آپکو ، عورت نے جواب دیا میں غریب ہوں ، بیوہ ہوں اور تین بچے ہیں – میں بازار سے سوت لا کر اس کو چرکھے پہ دو دن اور ایک رات میں بنا کر فروخت کر کے اپنے بچوں کے لیے خرچہ لاتی ہوں – آج اپنے گھر سے نکلی فروخت کرنے کے لیے گٹھڑی میرے ہاتھ میں تھی کہ ایک پرندہ آیا جو میرے ہاتھ سے چھین کر لے گیا ، عورت نے اپنی بات مکمل کی کہ باہر دروا‎زے پر دستک دی گئی – داوود علیہ السلام نے اپنے آدمی سے کہا دیکھو کون ہے پتہ چلا کچھ مہمان ہیں آپ سے ملنا چاہتے ہیں آپ نے ملاقات کی تو انہوں نے بتایا کہ ہم سب تاجر ہیں اور تجارت کے سلسلے میں کشتی میں سفر کر رہے تھے کہ کشتی میں سوراخ ہو گیا اور پانی اندر آنا شروع ہو گیا ہم سب نے اپنے اپنے دل کی چاہت اور طاقت کے مطابق منت مانی کہ آج ہم بچ گئے تو اتنا اتنا اللہ تعالی کے نام کا اصل حقدار کے ہاتھ میں دیں گےاتنے میں ایک پرندہ ہوا میں اڑتا ہوا آیا اور اوپر سے ایک گھٹڑی پھینکی جو کشتی میں آ گری ہم نے وہ گھٹھڑی اس سوراخ میں دی اور پانی بند ہو گیا اور اسطرح ہم اللہ تعالی کے کرم سے بچ گئے اب ہم اس سلسلے میں آپ کے پاس آئے ہیں کہ یہ امانتیں ہم کس کو دیں اس پر حضرت داوود علیہ السلام نے اس عورت کو بلایا کہ میرے رب کا انصاف دیکھ لے اور اس سب دولت کی آپ مالک ہیں اورحقدار ہیں -
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بہت عمدہ شئیرنگ جناب بہت شکریہ
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے !
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر


    کیا بات ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں