1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رحمت کی بارشوں میں نہانا نصیب ہو ۔۔۔فیصل قادری گنوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏19 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رحمت کی بارشوں میں نہانا نصیب ہو
    اے کاش مجھ کو روضے پہ جانا نصیب ہو

    سمجھوں گا جیتے جی مجھے جنت ہوئی نصیب
    طیبہ میں کاش مجھ کو ٹھکانہ نصیب ہو

    سینے میں میرے دولتِ عشقِ نبیﷺ رہے
    میرے خدا یہ مجھ کو خزانہ نصیب ہو

    گزرے ھو شہرِ نور میں گنبد کے آس پاس
    دن ایسا کوئی مجھ کو سُہانا نصیب ہو

    اے کاش جب ہو روضہ ءِ انور پہ حاضری
    نعتیں انہی کی ان کو سُنانا نصیب ہو

    جب بھی درِ رسول پہ میری جبیں جھکے
    آئے اجل نہ سر کو اُٹھانا نصیب ہو

    اے کاش خانہ کعبہ کا فیصل کرے طواف
    صحنِ حرم میں اس کو دوگانہ نصیب ہو
    ----
    فیصل قادری گنوری
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    سینے میں میرے دولتِ عشقِ نبیﷺ رہے
    میرے خدا یہ مجھ کو خزانہ نصیب ہو
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    اے کاش جب ہو روضہ ءِ انور پہ حاضری
    نعتیں انہی کی ان کو سُنانا نصیب ہو
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    اے کاش خانہ کعبہ کا فیصل کرے طواف
    صحنِ حرم میں اس کو دوگانہ نصیب ہو
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    جب بھی درِ رسول ﷺ پہ میری جبیں جھکے
    آئے اجل نہ سر کو اُٹھانا نصیب ہو
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں