1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رب تعالیٰ کی نعمت گاجر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏2 جون 2014۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    carrot-healthmakegood_3-24-2014_142206_l.jpg

    گاجر مفید اور خوش ذائقہ جڑ، جوکئی امراض کا علاج ہے۔ گاجر کا ذکر چھڑتے ہی گاجر کے مزیدار حلوے کا تصور ابھرتا ہے۔ موسم سرما میں گاجر کا حلوہ بڑے اہتمام سے بنایا اور مزے لے کر کھایا جاتا ہے۔ ارزاں نرخ پر دستیاب ہونے والی یہ مشہور جڑ بہت سے فوائد کے حامل ہے۔
    گاجرکو عام جسمانی کمزوری دور کرنے، جگر کو طاقت دینے، خون بنانے، قلب و دماغ کو تقویت دینے، گھبراہٹ دور کرنے اور پرانے نزلہ، کھانسی حتی کہ دمہ تک میں استعمال کرایا جاتا ہے۔ بینائی کمزور ہوجائے تو گاجر کا استعمال بہت مفید ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس میں حیاتین الف کی بڑی مقدار موجود ہے۔ گاجر کو پیشاب لانے اور گردے اور مثانے سے پتھری کے اخراج کے لئے بھی استعمال کروایا جاتا ہے۔
    دل کی کمزوری اور گھبراہٹ و اختلاج کے مریضوں کو چاہئے کہ وہ گاجر کو گرم راکھ یا اوون میں بھون لیں۔ پھر اس بھنی ہوئی گاجر کی قاشیں کاٹ کر رات کو کھلے آسمان تلے رکھ دی جائیں تاکہ یہ شبنم سے اچھی طرح تر ہوجائیں۔ صبح سورج نکلنے سے قبل، گاجر کی ان قاشوں کو نوش کرلیا جائے۔ گھبراہٹ دور کرنے کے لئے گاجر کا مربہ استعمال کرنا بھی مفید ہے۔ روزانہ صبح نہار منہ یا شام چار یا پانچ بجے، دو تولہ سے لے کر پانچ تولہ تک گاجر کا مربہ، پانی سے دھو کر اور چاندی کا ورق لپیٹ کر کھالیا جائے۔
    گاجر کو تازہ حالت میں کھانا یا اس کا رس نکال کر پینا بہت مفید ہے۔ خاص طور پر جن لوگوں کی بینائی کمزور ہے، وہ روزانہ دو تین تازہ گاجریں کھالیں تو اس کے لئے انتہائی فائدہ مند ہوں گی یا گاجر کے رس میں چوبیس گھنٹے سونف بھگیو کر پھر کپڑے پر ڈال کر خشک کرلیں اور کھانا کھانے کے بعد ایک چمچ چبا چبا کر کھالیں تو اس سے عینک تک کی محتاجی ختم ہوجائے گی یا پھر روزانہ ایک گلاس گاجر کا رس پیتے رہا کریں۔ یہ ایک بہترین غذا بھی ہے، طب میں بہت سی دوائیں گاجر کے رس کی آمیزش سی تیار کی جاتی ہیں یا ان میں گاجر کے بیج ڈالے جاتے ہیں۔ گاجر کے بیج (تخم گذر) اور پیشاب کی جلن میں استعمال کرائے جاتے ہیں۔ ان کے استعمال سے خواتین کو ایام بھی کھل کر آتے ہیں۔

    احتیاط
    ذیابیطس میں مبتلا ایسے افراد کو جن کا وزن بھی بڑھا ہوا ہو، گاجر کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہئے۔ دوران حمل خواتین کو گاجر کے بیجوں کو استعمال نہیں کرنا چاہئے کیونکہ ان سے اسقاط حمل کا
     
    نعیم, ھارون رشید, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی گاجر - تصویر دیکھ کر ہی جی خوش ہوگیا۔
     
    پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی سعودی گاجر سفید ہوتی ہے کیا ؟
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب میں اورنج رنگ کی گاجریں دستیاب ہوتی ہیں جو بہت سخت اور روکھی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔ چاشنی کی کمی محسوس ہوتی ہے۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جلیبی والا طریقہ استعما ل کریں
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہ جلیبیاں کھائی جائیں۔۔۔۔​
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں گرمیوں میں فالودہ اور ملک شیک پسند کرتا ہوں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی جرس کا شربت پیا ہے آپ نے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جرس کا شربت
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چرس عام مل جاتی ہے ؟
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چرس نہیں جرس(مجھے اس کی تصویر نہیں مل رہی )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں