1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ربط اُن سے بڑھا کے دیکھ لیا - شور

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏1 مئی 2010۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    غزل
    (شور)

    ربط اُن سے بڑھا کے دیکھ لیا
    جسم و جاں کو گھٹا کے دیکھ لیا

    غیر پر مسکرا کے دیکھ لیا
    مجھ پہ بجلی گرا کے دیکھ لیا

    اب لگے کیوں عدو سے شرمانے
    آنکھ ہم سے چُرا کے دیکھ لیا

    نقشِ پا سے ترے ، خدا سمجھے
    جان اُس پر مٹا کے دیکھ لیا

    کتنا رسوا ہوئے زمانہ میں
    غیر کی بزم میں آکے دیکھ لیا

    شیخ بھی لب کو چاٹتا ہی رہا
    قطرہء مئے چکھا کے دیکھ لیا

    ہوئے قاتل جہاں میں تم مشہور
    بے گناہ خوں بہا کے دیکھ لیا

    ہوچکی عمر بھر رہائی اب
    زلف میں دل پھنسا کے دیکھ لیا

    شور اُس نے سنا نہ تیرا درد
    شور تونے مچا کے دیکھ لیا
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ربط اُن سے بڑھا کے دیکھ لیا - شور

    کاشفی صاحب ۔ اچھا انتخاب ہے۔
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: ربط اُن سے بڑھا کے دیکھ لیا - شور

    شکریہ بیحد۔۔خوش رہیں۔۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ربط اُن سے بڑھا کے دیکھ لیا - شور

    واہ مبارز جی بہت خوب

    عمدہ کلام شئیر کیا ھے
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: ربط اُن سے بڑھا کے دیکھ لیا - شور

    شکریہ خوشی جی۔۔ عمدہ تو آپ ہیں جو میرا شئیر کیا ہوا کلام پسند آیا۔۔ جیتی رہیں خوش و خرم رہیں۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں