1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رباعیات

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏27 نومبر 2011۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    رباعیات
    رباعی چار مصرعوں والی ایسی نظم کو کہتے ہیں جس کا کوئی نہ کوئی عنوان ہو اور اس میں کوئی سبق پوشیدہ ہو۔اس کا پہلا، دوسرا اور چوتھا مصرعہ ہم قافیہ ہو۔اس کے تیسرے مصرعے کے لئے ضروری نہیں کہ وہ ہم قافیہ ہو۔ان چاروں مصرعوں میں کوئی بات یا نصیحت مکمل طور پر کی جاتی ہے۔
    آئیے ہم سب پل کر ایک سلسلہ شروع کریں جس میں ہم نامور شعراء کی رباعیات شامل کرتے رہیں اور مجہے امید ہے کہ آپ اس میں بھرپور شرکت کریں گے۔

    تو آئیں شروع کرتے ہیں۔
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    غیبت
    رونق ہے اب ہر ایک بزم کی اب غیبت میں
    بدگوئی خلق ہے ہر ایک صحبت میں
    اوروں ک ی برائی ہی پہ ہے فخر وہاں
    خوبی کوئی باقی نہیں جس امت میں
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    لالچ

    کس بات کی ہے تسکین طمع زندگی
    ہررات تو بجھتی ہےشمع زندگی

    بڑھتی متاع دنیا کس کام کی
    ہر پل گھٹتی ہے اجمع زندگی


    روشن عطار / محمودالحق​
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    علماے علم کیا ہے تو نے ملکوں کو نہال
    غائب ہوا تو جہاں سے وہاں آیا زوال
    ان پر ہوئے غیب کے خزانے مفتوح
    جن قوموں نے ٹھرایا تجھے راس المال​
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    بہت خوببببببببببب
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    دلوں کو مرکز مہر و وفا کر
    حریم کبریا سے آشنا کر
    جسے نان جویں بخشی ہے تو نے
    اُسے بازوئے حیدؓر بھی عطا کر

    علامہ اقبال
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    سختی کا جواب نرمی سےفتنے کو فرو کیجئے بہ ضبط و تمکین
    زہر اگلے کوئی تو کیجئے شیریں باتیں
    غصہ غصے کو اور بھی بھڑکاتا ہے
    اس عارضے کا علاج با لمثل نہیں
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    ہماری تو لڑی ہی جیسے ویران پڑی ہے ہم ہی کچھ شیئر کردیتے ہیں:)

    مشکلات کا حل


    خاطر مضبوط دل توانا رکھنا
    امید اچھی خیال اچھا رکھو
    ہوجائیں گی مشکلیں تمھاری آساں
    اکبر! اللہ پر بھروھا رکھو
    (اکبر الٰٰہ آبادی

     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    شکریہ
    بہت اچھی لڑی شروع کی ہے آپ نے ۔
    ویران کیوں ہونے لگی ۔ ہمت باندھ رکھیں ۔
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    شکریہ:happy:
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات


    کاش میں تجھ پہ ریاضی کے سوالوں کی طرح
    خود کو تقسیم کروں، کچھ بھی نہ حاصل آئے
    وہ ہمیں ڈھونڈنے کچھ دیر ہوئی نکلا ہے
    یہ خبر ہم کو ملی جب ررِ منزل آئے
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات


    گھوم پھر تو بہت دیکھ لیا سارے میں
    اب تو فیصلہ کرنا ہے تیرے بارے میں
    کل میرے پاس سے گذرا ہوس کا بہاؤ
    پر میں شامل نہ ہوا وقت کے دھارے میں​
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    تھی قابل علاج غم زندگی مگر
    جس کی تلاش تھی وہ مسیحا نہیں ملا
    قسمت کی بات ہے کے ہمیں حکمرانوں میں
    فرعون تو ملے کوئی موسی نہیں‌ ملا
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    بہت شکریہ اچھا لگا کہ آپ نے اس لڑی میں حصہ لیا:happy:
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    وقت گذرا تو یہ ملال ہوا
    ختم اک زندگی کا سال ہوا
    کتنی شدت سے کوئی یاد آیا
    آج جینا بڑا محال ہوا
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    گھوم پھر کر تو دیکھ لیا سارے میں
    اب تو بس فیصلہ کرنا ہے تیرے بارے میں
    کل میرے پاس سے گذرا ہوس زر کا بہاؤ
    پر میں شامل نہ ہوا وقت کے اس دھارے میں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    بہت خوب اسماء ، بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے ، بہت مزہ آیا ۔ اسے جاری رکھئے ۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    ان :139: میں‌ کچھ تو قطعات ہیں ۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    کبھی دریا سے مثل موج ابھر کر

    کبھی دریا کے سینے میں اتر کر
    کبھی دریا کے ساحل سے گزر کر
    مقام اپنی خودی کا فاش تر کر

     
    عاطف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رباعیات

    ہر اک زخم شناسائی اک کہانی ہے
    ملے نہیں ہیں جو لوگ ان کی مہربانی ہے
    یہ حوصلہ تو تجھے جیت کے نصیب ہوا
    وگرنہ کس نے شکست مانی ہے

    (جمال احسانی)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں