1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راہبر کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم راہبر صاحب

    ہماری اردو پیاری اردو پر

    :222: بہت بہت خوش آمدید
    :222:​
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم !

    بہت بہت خوش آمدید :)
     
  3. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم


    :222:
    :222: خوش آمدید :222:
    :222:​
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    خوش آمدید
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید

    ھماری اردو کی پیاری محفل میں خوش آمدید :D
     
  6. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اووووووپسسسسسسسس۔۔۔ مجھے تو کافی دیر ہوگئی۔۔۔۔۔
    بہت بہت شکریہ آپ سب ساتھیوں کا۔۔۔۔۔
    مجھے اکثر ساتھی جانتے ہی ہوں گے، پہلے میں عمار خاں کی شناخت سے ہوتا تھا۔ آج کل ملازمت کی مصروفیات کچھ ایسی ہیں کہ “ہماری اردو“ کو زیادہ وقت نہیں دے پاتا جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ ان شاء اللہ بہت جلد مستقل ہونے کی کوشش کروں گا۔۔۔۔۔
    والسلام
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو اب عمار ضیاء خان صاحب کہاں‌ گئے ہیں ؟

    ان کو کیا ہوا جو اچھے بھلے عمار خان سے راہبر بننے کی ضرورت پڑ گئی ؟؟
     
  8. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بس۔۔۔ نت نئے تجربے۔۔۔ خیر ایسا کچھ نہیں ہے کہ میں اپنا نام بھی چھپاتا پھروں۔۔۔ میں نے سوچا کہ ہر جگہ صرف ایک شناخت اپناؤں۔۔۔۔ سو اپنا نک ہر جگہ راہبر ہی رکھا لیکن نام کی وضاحت ضرور کردیتا ہوں۔۔۔۔۔۔
     
  9. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    خوش آمدید
     
  10. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں ایک بار حاضر ہوگیا ہوں۔ دعا کریں کہ مستقل رہ سکوں۔۔۔! :(
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمار بھائی ۔السلام علیکم اور بار دیگر خوش آمدید :91:

    کیسے ہیں آپ ؟ کہاں رہ گئے تھے اتنا طویل عرصہ؟
    سب خیریت تو تھی؟

    اب جلدی سے “اسلام اور عصر حاضر“ اور “حالاتِ حاضرہ“ کے سیکشن میں‌ چلیں اور اپنے خیالات سے مستفیض فرمائیں۔ شکریہ ۔

    اللہ تعالی ہم سب کو محبت و اخوت عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    عمار وہ کیا کہنے لگا تھا شاید کہ خوش آمدید
     
  13. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی! آپ کی محبت کا بے حد شکریہ۔ سب خیریت ہے الحمدللہ۔ بس ملازمت اور دیگر مصروفیات جان نہیں چھوڑتیں۔ آہستہ آہستہ سبھی فورمز وغیرہ سے ناطہ توڑ لیا تھا۔۔۔ وہ تو باتوں باتوں میں عبید بھائی نے ہماری اردو کا تذکرہ کیا تو جیسے واپس یہاں آنے کو بے قرار ہوگیا۔۔۔
    اور وہ سیکشنز۔۔۔ جی جی بالکل۔۔۔ ان میں بھی۔۔۔! ذرا دم تو لینے دیں ;)
     
  14. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عبید بھائی! آپ کا بھی شکریہ۔
     
  15. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے نعیم بھائی! کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ جو میری پہلی والی آئی۔ڈی تھی، عمار خاں والی، اس کو بھی اسی راہبر والی آئی۔ڈی میں ضم کردیا جائے۔۔۔ اس سے میں نے بہت ساری تحاریر لکھی تھیں، اب لگتا ہے جیسے وہ کسی اور نے لکھی ہوں اور میں کوئی اور ہوں۔۔۔! :(
     
  16. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    عمار حماد بھائی کو پی ایم کرو اور نام بدلی کرا لو پہلی آئی ڈی کا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راہبر عرف عمار خان بھائی ۔ آپ کو جواب تو پہلے ہی مل چکا ہے۔ میں تو بےچارہ بھولا بھالا صارف ہوں۔ خود اپنے کام بھی کروانے ہوں تو ہماری اردو کی انتظامیہ کو درخواستیں دینا پڑتی ہیں۔ میں بھلا آپ کی آئی-ڈی کا کیا مسئلہ حل کروں گا۔

    البتہ آپ کی تائید میں منتظمین سے گذارش کرتا ہوں کہ پلیز عمار بھائی کا مسئلہ اگر حل ہو سکتا ہے تو جلدی جلدی کر دیں۔ شکریہ
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    راہبر عرف عمار خان بھائی ۔ آپ کو جواب تو پہلے ہی مل چکا ہے۔ میں تو بےچارہ بھولا بھالا صارف ہوں۔ خود اپنے کام بھی کروانے ہوں تو ہماری اردو کی انتظامیہ کو درخواستیں دینا پڑتی ہیں۔ میں بھلا آپ کی آئی-ڈی کا کیا مسئلہ حل کروں گا۔

    البتہ آپ کی تائید میں منتظمین سے گذارش کرتا ہوں کہ پلیز عمار بھائی کا مسئلہ اگر حل ہو سکتا ہے تو جلدی جلدی کر دیں۔ شکریہ[/quote:1ny226g0]

    راہبر بھائی اگر سفارش کروانی تھی تو ہم جیسے بزرگوں کے پاس آتے یہ کہاں جھک مار رہے ہو۔۔۔ :84: :176:
     
  19. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب میں بے چارہ بھولا بھالا۔۔۔ معصوم۔۔۔ مجھے کیا پتا۔۔۔ آپ دونوں میری سفارش کردیں۔۔۔ میں ذ۔پ کرتا ہوں حماد بھائی کو۔
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلو جی یک نہ شد دو شد :takar:
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مجھ معصوم کو بھول گئے ؟ میں بھی تو ابھی کنوارہ ہوں۔
    اور کنوارہ ہمیشہ معصوم ہوتا ہے۔

    کھوچل تو ویاہ شدہ لوگ ہوتے ہیں :84:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہے نا آنٹی ؟؟؟
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا۔ اتنے زور زور سے سر مارتی رہو گی تو دیوار ٹوٹ جائے گی۔ اور پھر نئی دیوار بنانے کا خرچہ آپ کو پتہ ہے کتنا ہوتا ہے ؟ دماغ کی تو کوئی بات نہیں کہیں سے بھی ڈلوا لیں گے۔

    کچھ خیال کریں پلیز :hathora:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    او پائی یہ میرا دماغ ہے جس کی مثال ملنا ناممکن ہے۔ آپ کا نہیں جو ہر جگہ اڑتا نظر آتا ہے :84:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا باجی یقین کریں۔ مجھے ہمارے کالج کا ایک دفعہ پاگل خانے کا وزٹ ہوا تھا۔ اس میں ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاگل پنے کی بہت سی علامات میں سے ایک یہ بھی ہوتی ہے کہ بندہ خود کو “بے مثال“ سمجھنا شروع کر دیتا ہے :84:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھا باجی یقین کریں۔ مجھے ہمارے کالج کا ایک دفعہ پاگل خانے کا وزٹ ہوا تھا۔ اس میں ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاگل پنے کی بہت سی علامات میں سے ایک یہ بھی ہوتی ہے کہ بندہ خود کو “بے مثال“ سمجھنا شروع کر دیتا ہے :84:[/quote:13kw9zkj]

    مجھے پہلے ہی پتا تھا :soch: آپ کالج کے زمانے سے ہی ایسے ہیں۔ اسی لیئے سارے پروفیسر ملکر آپ کو پاگل خانے چھوڑنے گئے تھے :hathora:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا باجی یقین کریں۔ مجھے ہمارے کالج کا ایک دفعہ پاگل خانے کا وزٹ ہوا تھا۔ اس میں ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاگل پنے کی بہت سی علامات میں سے ایک یہ بھی ہوتی ہے کہ بندہ خود کو “بے مثال“ سمجھنا شروع کر دیتا ہے :84:[/quote:18kis35c]

    مجھے پہلے ہی پتا تھا :soch: آپ کالج کے زمانے سے ہی ایسے ہیں۔ اسی لیئے سارے پروفیسر ملکر آپ کو پاگل خانے چھوڑنے گئے تھے :hathora:[/quote:18kis35c]

    اچھا ۔ آپ یقین نہیں کریں گی ۔ یہ بھی بتایا گیا تھا کہ اکثر وہ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ انہیں ہر کام کا پہلے سے ہی پتہ ہوتا ہے :176:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی :a172: میں پاگل ہوں۔ :113: بالکل صحیح کہا۔ بجا فرمایا آپ نے میں پاگل ہوں ۔ سب لوگ سن رہے ہیں ناں :139: اب اور کیا ثبوت دوں کہ میں ان کی بہن ہوں۔ :takar:
     
  30. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعیم بھائی بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔! :horse:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں