1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راشد شہزاد کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد شہزاد, ‏30 جون 2009۔

  1. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم۔
    میرا نام تو آپ سب احباب جان ہی چکے ہیں۔تعارف کچھ خاص نہیں بس سادہ سی طبیعت ہے۔ہماری اردو کا ممبر بن کر بہت اچھا لگا گو شروع میں کچھ مشکل درپیش رہی لیکن منہاجین بھائی کی مدد سے وہ بھی حل ہوگئی باقی انشاءاللہ آپ سب کے ساتھ ہیں تو یقینن یہ ساتھ بہت اچھا رہے گا اور بہت کچھ جاننے کا موقع بھی ملتا رہے گا۔



    والسلام ۔
    راشد شہزاد۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب راشد شہزاد بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:19ilxgx5][glow=red:19ilxgx5]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:19ilxgx5]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:19ilxgx5]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال نمبر1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    جواب: حاجی کرامت علی نقشبندی، نانا نے۔

    سوال نمبر2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    جواب: کوئی نہیں

    سوال نمبر3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    جواب: 26 سال

    سوال نمبر4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    جواب: گھوٹکی سندھ۔ پاکستان۔ جب سے پیدا ہوا

    سوال نمبر5- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    جواب: کتابیں پڑھنا، نیٹ یوز،کمپیوٹر گرفکس،اور،اور۔۔۔۔ابھی اتنے ہی کافی ہیں۔

    سوال نمبر6- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    جواب: محبت ہی تو زندگی ہے لیکن یہاں احتراز کرنے کے لئے کہا گیا ہے تو پیشہ بتادیتاہوں ایک ٹیلی کام کمپنی کی فرنچائز ہے۔

    سوال نمبر7- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    جواب: مستقبل کے عزائم ،ایک اچھا مسلمان بننے کی کوشش میں ہوں آپ بھی دعا کریں میرے لئے۔
    بقولِ علامہ۔
    خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
    میں اس کا بندہ بنوں گا جسکو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا

    سوال نمبر8- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    جواب: میں منہاجین بھائی کا انتہائی مشکور ہوں کے انہوں نے مجھے اتنے اچھے فورم سے متعارف کروایا اور پھر اتنے اچھے لوگوں سے سیکھنے کا موقع فراہم کیا۔منہاجین بھائی بہت بہت شکریہ۔


    اوہ کرنے تو چھ سوال تھے یہ تو سارے ہی ہو گئے۔ :hands:
     
  4. شام
    Online

    شام مہمان

    بہت اچھا لگاآپ کہ بارے میں جان کر
    شکریہ
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم ۔۔خوش آمدید۔۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین ثم آمین

    خوش رہیں۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بھائی راشد شہزاد (حاجی کرامت علی نقشبندی )صاحب۔
    مکمل تعارف دینے کے لیے بہت شکریہ ۔
    آپ کو ہماری اردو کی بزم پسند آئی ۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
    امید ہے انشاءاللہ آپ کی تشریف آوری سے اس بزم کی رونق کو چار چاند لگیں گے۔

    والسلام
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    راشد شہزاد آپ کے بارے جان کے اچھا لگا۔ :dilphool:
     
  8. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ تمام دوستوں کی دوعاوں اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ :hands:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ر شہزاد جی آپ کا تعارف ہوا اچھا لگا آتے رہیئے گا اس محفل کی رونق بڑھانے،
     
  10. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی آپ کا بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لیے انشاءاللہ اس محفل میں شامل رہوں گا۔ :hands:
     
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    خوش آمدید راشد بھائی
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: راشد بھائی آپ بھی نقشبندیہ سلسلہ میں شامل ہوئے ہیں ابھی یا ہوے والے ہیں :dilphool:
     
  13. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    ھارون بھائی الحمداللہ پہلے سے ہی شامل ہوں ۔
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو یہی لگ رہاہے کہ راشد شہزاد بھائی سندھی برادری سے تعلق رکھتے ہیں ،بابا سائیں اسین بہ اوھان سان گڈ آھیون
    یہاں آمد کا اور اپنے تعارف کا بہت شکریہ
    ادا سائیں راشد بھاءُ
     
  15. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ۔
    مجیب بھائی :a180: سندھی برادری سے تو تعلق نہیں لیکن سندھ میں رہتا ضرور ہوں تو اس حوالے سے سندھی کہ سکتے ہیں۔
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔راشد بھائی۔مسکراتے رہیں :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں