1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راحیل شریف پاکستان کا سب سے بڑا ظالم آرمی چیف اور قاتل تھا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصر إقبال, ‏8 اپریل 2018۔

  1. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بریکنگ نیوز راحیل شریف پاکستان کا سب سے بڑا ظالم آرمی چیف اور قاتل تھا ۔۔ میجر عامر
    7 اپریل‬‮ 2018 | پاکستان
    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر میجر عامر خان نامی ایک فوجی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے خود کو پشتونوں کا حامی اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو پشتونوں کا قاتل قرار دیا ۔ اپنی اس ویڈیو میں میجر عامر خان نے کہا کہ یہ ایک تاریخ کا راز ہے۔

    راحیل شریف اس ملک کا سب سے بڑا اور ظالم آرمی چیف تھا ، مجھ میں اتنی جرأت ہے کہ میں یہ بات کر رہا ہوں۔ وہ ایک قاتل ہے ۔ راحیل شریف نے مجھے آٹھ ہفتے کا وقت دیا تھا۔اس نے مجھے کہا تھا کہ میں آٹھ ہفتوں میں ملک کو امن دے دوں گا لیکن اب چار سال ہو گئے خود جا کر سعودی عرب میں بیٹھ گیا ہے، اور مجھے گند میں ڈال کر چلا گیا ہے ۔ کیوں کوئی اس کا نام نہیں لیتا؟اس سے بڑا انتہا پسند کوئی نہیں تھا۔


    پٹھان گردی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بتادیں کہ آپ میجر عامر کی باتوں سے متفق ہیں یا نہیں ۔ ۔ ۔
    یا پھر ہم لفظ پٹھان گردی سے آپ کے خیالات کا خود اندازہ لگائی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ،،، صحیح لفظ لکھیں،،
    آپ کے خیالات کا خود اندازہ لگاہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انکی غیرت کا اندازہ اس بات سے لگائیے :
    پاکستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے سعودی اتحادی فوج میں امریکہ کی مداخلت کی وجہ سے 41 ملکوں کی سربراہی کو خیر باد کہہ کر وطن واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے

    پٹھان گردی پر قہقہہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انکے جواب پر سلیوٹ

    ویسے اردو ٹائپنگ میں آپ کی بھی غلطی ہے مسٹر املا

    لگائیں ہوتا ہے لگاہیں نہیں ہاہاہاہاہا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ظالم اس لیے لگتا ہوگا کہ کسی دہشت گرد رشتے دار کو قتل کیا ہوگا

    یہ باتیں تب یاد آتی ہیں سب کو جب چڑیا کھیت کا صفایا کر لیتی ہے
     
    نعیم اور کنعان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میرے ا لفاظ نہیں ہیں ،،،،، میجر عامر خان نامی ایک فوجی کے ہیں
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان گردی کا کیا مطلب ؟ آپ نے کافی لال لال اور بڑا کر کے دیا ہے؟
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف پشتونوں کا قاتل قرار دیا ہے؟ راحیل شریف اس ملک کا سب سے بڑا اور ظالم آرمی چیف تھا۔ راحیل شریف ایک قاتل ہے ۔ راحیل شریف خود جا کر سعودی عرب میں بیٹھ گیا ہے،
    راحیل شریف مجھے گند میں ڈال کر چلا گیا ہے۔۔ راحیل شریف بڑا انتہا پسند کوئی نہیں تھا۔۔۔۔ یہ ہے پٹھان گردی
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    راحیل شریف کو پشتونو کا قاتل بھی کہتے ہو اور پٹھان گردی بھی اسے کہتے ہو
    آپ کی دونوں باتوں میں تضاد ہے
    پشتون اور پٹھان تو ایک ہیں .... یا تو ظالم کہو یا مظلوم اگر ظالم بھی پٹھان اور مظلوم بھی پٹھان ہے تو بیچ میں راحیل شریف کو کیوں گھسیٹا جا رہا ہے؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    راحیل شریف کو پشتونو کا قاتل میں نہیں میجر عامر خان وہ کہتے ہیں
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر قاتل اور ظالم کہنا ہے تو اس کے لیے آپ کو کھلے دل سے ان تمام عناصر کو شامل کرنا ہوگا جنہوں نے امریکی مفادات کی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو ایک ایسے جنگ میں دکھیلا جو مکمل طور پر امریکی مفادات کے لیے تھا اور پھر پاکستان کے اندر پاکستانیوں پر ڈرون حملے کرنے کی اجازت دی
    پاکستان سوات اور وزیر ستان جیسے آپریشن کرنے کی طاقت رکھتے ہوئے بھی اغیار کو سرحدوں کے اندر پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگا کر اجازت دیتا ہے اور پھر کسی بھی غیر مستند مخبر یا پاکستانی عوام کے دشمن کے کہنے پر معصوم بچوں بوڑھوں اور خواتین مساجد اور مدارس پر ڈرون حملے کر کے شہید کرنے کی اجازت دیتا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوال آپ کومیجر عامر خان سے پوچھنا تھا
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آپ سے پوچھونگی
     
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے
     
    Last edited: ‏12 اپریل 2018
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم غلطی پر معذرت خواہ ہیں
    ہمیں خوشی ہے کہ آپ غلطیوں کی نشاندہی کرتے رہتے ہیں ، مگر ہمیں مزید خوشی ہوتی اگر آپ اس سوال کا جواب بھی ہاتھ کے ہاتھ لکھ دیتے کہ آپ میجر عامر کے خیالات سے متفق ہیں یا نہیں ؟
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں