1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راجہ وقاص کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اپریل 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب راجہ وقاص صاحب

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ : ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت : مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر برابر نہیں مگر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن یعنی آدھا مہینہ
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے (بےشک یہاں ایک ہی خط دستیاب ہے)​

    سوالات

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین نامعقول وجوہات بیان کریں۔
     
  2. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم اسلام
    کیوں نہیں جناب ابھی حل کر دیتے ہیں مجھے تو ویسے ہی شوق ہے خالی پرچے حل کرنے کا :hasna:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    میرا پورا نام وقاص ظہور ہے
    رکھا میری پھوپھی جان نے تھا ظہور میرے ابو جان کا نام ہے
    - لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب، راجہ کہتے ہیں سب مجھے،،، اور کہتے اس لی ہیں کہ ہم راجے ہیں پنڈی والے پاپا جی
    :hasna:
    -3 عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    میری تاریخِ پیدائیش 01-19-1988 کی ہے اس حساب سے میری عمر کا 21واں سال چل رہا ہے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    شہر، عارفوالہ ہے،،، ملک،، پاکستان،،، اور پنگھوڑے سے لے کر اب تک یہیں ہیں :hasna:
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    میٹرک ہے ابھی تو تعلیم،،، آگے گھر کی مجبوریوں کی وجہ سے نہیں پڑھ سکا کیونکہ ہمارے گھر میں میں اکیلا ہی ہوں اپنے والد صاحب کے بعد۔۔ میرے والد صاحب ٹیچر ہیں،وہ سکول ہوتے ہیں،، اسلی گھر اور اپنے بزنس کو مجھے ہی سنبھالنا پڑتا ہے :computer:
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    میرے مشاغل کیا ہونے ہیں سارا دن اور ساری رات نیٹ یوز کرتا ہوں اور شوٹنگ بال کا کھلاڑی ہوں،، مین پلٰیر ہوں اپنی ٹیم کا،، بہت جلد بڑا ٹورنامنٹ کھیلنے جا رہے ہیں دعا کرنا ہمارے لیے سب دوست :101:
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    میں اپنی پولٹری فارمنگ کرتا ہوں اللی پاک کے فضل و کرم سے اپنے 4 فارم ہیں اور ساتھ میں پولٹری میڈیسن کی اپنی زاتی شاپ کھولی ہوئی ہے شاپ پر ہی ہوتا ہوں یہاں بھی نیٹ لگوایا ہوا ہے بس سارا دن بیٹھا رہتا ہوں،، اور ہفتہ ، اتوار کو جاتا ہوں اپنے فارموں پر
    :tv:
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔
    مستقبل میں ہماری ساری فیملی نے امریکہ شفٹ ہو جانا ہے
    وہاں اپنا ڈیپارٹمنٹل سٹور ہے اور ورکشاپ بھی ہے بس اللہ پاک کی رحمت کا سایہ بنے رہے ہمیشہ آمین
    بس جی کچھ رہ تو نہیں گیا ناں
    :computer: کتنا ٹائیپ کیا انگلیاں دکھنے لگ گئی ہیں
    اب اچھے اچھے ریمارکس دینا :zuban:
    [​IMG]
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    راجہ وقاص صاحب۔
    آپکے بارے میں اتنا تفصیلی طور پر جان کر بہت خوشی ہوئی۔
    اللہ تعالی آپکو نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

    اگر آپ اکثر آن لائن رہتے ہیں تو ذرا کچھ وقت ہماری اردو کو بھی عطا فرمائیے اور اپنے ذوق اور پسند کی لڑیوں میں اپنے قیمتی پیغامات کا اضافہ فرمائیے۔
    اسی سے آپ کی اگلی کلاس میں ترقی ممکن ہے۔
    شکریہ
     
  4. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    آمین زاہرا
    شکریہ میرے بارے میں جان کر خوشی ہوئی آپ کو
    ہاں جی میں ہوتا تو ہوں نیٹ پر اکثر،،،اور انشا اللہ اپنا کچھ وقت ضرور دیا کروں گا
    اور انشا الل پیغام تو دیتا رہوں گا لیکن کس حوالے سے ہوں پیغامات
    اور میں نیو ہوں اس لیے مجھے ہیلپ کی ضرورت پڑتی رہے گی اس لیے پلیززز میری ہیلپ کرتے رہیے گا
    اور آپ کی یہ کلاس والی بات مجھے سمجھ نہیں اس کو زرا تفصیل سے سمجھاٰیں گی زرا :soch:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم راجہ وقاص بھائی ۔
    اپنا تعارف دینے کا شکریہ ۔ میرا خیال ہے بہت کم صارفین نے اتنی تفصیل سے تعارف دیا ہوگا۔
    جہاں تک کلاس یا جماعت کا تعلق ہے تو وقاص بھائی آپ نے پرچہ کے اوپر دیکھا ہوگا “جماعت: مبتدیان“ یعنی Beginners۔ منتظمِ اعلی صاحبہ کے کہنے کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ جوں جوں پیغامات بڑھاتے چلے جائیں گے۔ آپ کی ترقی اگلے درجات میں ہوتی چلی جائے گی۔ جیسے کچھ لوگ معاون، مشاق، محسن پھر ماہر اور متخصص وغیرہ بنتے چلے جاتے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    راجہ جی ۔ ایک بات میری سمجھ میں نہیں‌آئی کہ آپ عارفوالہ میں پیدا ہوئے اور یہیں رہائش پذیر ہیں تو پھر “پاپا جی ۔ پنڈی نے راجے کیہاں بنڑی گئے ہو؟“ :hasna:
     
  6. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم اسلام نعیم بھائی
    کلاس یا جماعت کے بارے میں بتانے کیلیے تو شکریہ بہت بہت
    اور رہی بات آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاٰن کے نیچے والی بات کی :zuban:
    ہمارے بزرگ یعنی کے دادا جان وہاں کے ہیں اور ہمارے زیادہ تر عزیز بھی وہیں کے ہیں،، تے اس نے وچ ایسی کیہڑی گل ای جے اساں پنڈی نے نی ہوئی سکنے آں :hathora:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم راجہ صاحب آپکے بارے میں جان کر خوشی ہوئی اور یہ جان کر اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ آجکل عارفوالہ میں مقیم ہیں ۔ کیونکہ عارفوالہ اور وہاڑی دونوں ساتھ ساتھ ہی ہیں اور ہماری اپنی زرعی اراضی وہاڑی میں بھی ہے اور ہماری آدھے سے زیادہ فیملی وہاڑی میں رہتی ہے ۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    راجہ وقاص صاحب آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔
    امید ہے کہ آپ گپ شپ کی لڑیوں اور فورم کی دیگر لڑیوں میں بھی حصہ لے گیں۔۔۔
     
  9. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    پہلے آبی ٹو کول جی کی باری
    آبی ٹو کول جی جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ہمارے پڑوسی ہیں انشا اللہ اچھی گزرے گی یہاں

    اور اب کاشفی جی آپ کی بات تو انشا اللہ اب آ جو گ ہین اب ہرر طرف کا وزٹ کرتے رہیں گے ویسے یہ بہت مشکل کام ہے
    :warzish:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    راجہ وقاص جی۔ شروع میں تھوڑی سی کنفیوژن ہوتی ہے۔ فورم کی تفصیلات، چوپال اور لڑیوں کو سمجھنے میں۔
    لیکن چند دن مسلسل آنے کے بعد آپ کو لطف آنے لگے گا۔
    ہمارا یقین نہ ہو تو آزمائش شرط ہے :computer:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔۔
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    راجہ وقاص صاحب کدھر ہیں نظر نہیں آرہے کافی دنوں سے۔۔
     
  13. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    لو جی ہمیں یاد کیا جا رہاتھا ہم تو یہاں ہی ہوتے ہیں وہ اور بات ہے آن لاٰن کم آتے ہیں ورنہ جب بھی دیکھو فورم پر وزٹ کر رہے ہوتے ہیں
    :dilphool:
    شکریہ اساں کی یاد کرنے ناں
    تساں نی خدمت وچ فیر حاضر ہوساں اللہ نی رضا نال ہوٰ تے :hands:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کیا چھپ کے وزٹ کرتے ھیں جو کسی کو نظر نہین آتے :soch:
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    راجہ چھپ نہیں سکتابےچارہ ہر چیز اس کے سامنے دبلی ہے :hasna: :hasna:
     
  16. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    :201: لک اب بس کر دے ناں اتنی تعریفیں کیا کر
    اور خوشی جی میں تو بس خوشی کی تیز گام دیکھ رہا ہوں اور لطف اندوز ہوتا رہتا ہوں :dilphool: :dilphool: :dilphool: آپ کیلیٰے
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکر ھے یہاں سے بھی مجھے بھاگ جانے کا نہیں کہا :hasna:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی اگر راجہ وقاص بھائی نے آپکو جانے کے لیے کہا تو آپ جاتے جاتے انکی فوٹو یہاں لگا جائیے گا :suno:
     
  19. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہی جس کا لنک آپ کو دیا تھا :201: :suno:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ وقاص جی
    ویسے یہ لک آپ کے پیچے کیوں پڑے ھیں کیا پرانی دوستی ھے یا نئی دشمنی :soch:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ آپ کتنے ناقدرے ہیں۔ راجہ وقاص جیسی مشہور شخصیت کا صرف ایک ہی فوٹو بنایا ہے اور اسی کا لنک ہر جگہ دیتے پھر رہے ہیں ؟
    اب کوئی نیا شاہکار بھی تیار کریں :hpy:
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی سوری اس سے زیادہ اس لڑی میں میں کچھ نہیں لکھنا چاہتا ورنہ راجہ ناراض ھو جائے گا :khudahafiz:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راجہ وقاص بھائی ۔ ہمارے بہت پیارے بھائی ہیں۔
    ہم انہیں ناراض کیوں ہونے دیں گے ؟ فوراً منا لیں گے۔
    آخر بھائی کو بھائی کی بات ماننا ہی پڑتی ہے :yes:
     
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    اٹھو وگرنہ حشرنہ ہو گا کبھی بپا
    دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا



    ------------------------ایم اے رضا------------------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں