1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذکر رسول پاک سے پر نور ہے فضا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏16 اکتوبر 2008۔

  1. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ذکر رسول پاک سے پر نور ہے فضا
    پھرتی ہے شہر شہر یہ خوشبو لئے صبا

    لوٹا نہیں ہے کوئی بھی بے منزل و مراد
    سب کے لئے ہے ان کی شفاعت کا در کھلا

    بعد از خدا بزرگ ہے بس ذات آپ کی
    پیغام آپ کا ہے فقط راز لا الہ

    حب و وفا و شوق ہے طاعت رسول کی
    وہ سرخرو ہے جس نے محمد سے کی وفا

    دعوی ہے مجھ کو دہر میں عشق رسول کا
    ہے لوح دل پہ نام محمد لکھا ہوا

    (عاکف غنی)
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :saw: :saw: :saw: :saw: :saw:
    جزاک اللہ عائشہ آپی ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل وسلم علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    جزاک اللہ عائشہ جاوید بہنا۔ خوبصورت نعت شریف ہے۔
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جزاک اللہ۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  5. کلر
    آف لائن

    کلر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: :a180: :saw: :a191: :mashallah: :a165: :a191: :a150: :saw: :as: :rda: :salam: پاکستان
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں