1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذکر اسم محمد کا تو کرتا جا مدینے میں

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏25 مئی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ذکر اسم محمد کا تو کرتا جا مدینے م

    <center>
    کبھی منزل کی دوری سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
    مدینے کے مسافر لوٹ کے آیا نہیں کرتے

    کہاں دورزخ سے ڈرتے ہیں یہ پروانے محمد، کے
    یہ شمع کو جلا دیتے ہیں جل جایا نہیں کرتے

    نہیں عشق نبی، تو کوچہ محبوب مت جانا
    تعلق ہو نہ جس سے اس کے گھر جایا نہیں کرتے

    ابوبکر و عثمان و حیدر ان کے تارے ہیں
    ارے تارے کبھی آپس میں ٹکرایا نہیں کرتے

    لپٹ جاؤ مدینے کی بہاروں سے اے دیوانو
    یہ موسم زندگی میں بار بار آیا نہیں کرتے

    ذکر اسم محمد کا تو کرتا جا مدینے میں
    کسی کے گھر میں قیصر بے خبر جایا نہیں کرتے
    </center>
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں عشق نبی، تو کوچہ محبوب مت جا

    نہیں عشق نبی، تو کوچہ محبوب مت جانا
    تعلق ہو نہ جس سے اس کے گھر جایا نہیں کرتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں