1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذکراپنی عادات کا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏10 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مختلف لوگوں میں مختلف عادات ہوتی ہیں اور نا چاہتے ہوئے بھی وہ عمل دہراتا رہتا ہے
    کبھی کبھی ڈانٹ بھی پڑ جاتی ہے لیکن پھر بھی وہ عادات چھوٹنے کا نام نہیں لیتے
    آپ نے یہ بتانا ہے کہ آپ میں کون سی عادت ہے

    ابتدا میں کرتی ہوں

    میری ایک بہت بری عادت جس پر کافی ڈانٹ پڑی وہ انگلیوں کی پوروں کو دانتوں سے کاٹتے رہتا ہے
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    بہت جلد پریشان ہو جاتی ہوں ۔اگر میری کوئی کتاب یا چیز نہ مل رہی ہو بس پھر میری پریشانی شروع اور جب تک مل نہ جائے چین نہیں پڑتا:(
     
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دماغ چوبیس گھنٹے خراب رہتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں