1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذوالقرنین کاش اور عنبرین صاحبہ کو شادی کی مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 جولائی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو پیاری اردو کے پیارے دوست
    ذوالقرنین کاش اور محترمہ عنبرین صاحبہ
    کو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: [glow=red:2tjgzfik]شادی خانہ آبادی پر دلی مبارک باد[/glow:2tjgzfik] :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    [highlight=#FFFFBF:2tjgzfik]اللہ تعالی انہیں سلامتی و عافیت سے زندگی کی ساری خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین[/highlight:2tjgzfik]​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آمین
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: آپکو زندگی کا نیا سفر بہت مبارک ہو دعا ہے کہ آپ ہمیشسہ ایک دوسرے کیساتھ خوش وخرم رہیں :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    آمین
    [/quote:13ias0st]
    ثم آمین
    :dilphool: :dilphool:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:38ennzg8]
    ذوالقرنین کاش اور محترمہ عنبرین صاحبہ


    کو شادی خانہ آبادی پر دلی مبارک باد :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [/glow:38ennzg8]
     
  6. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مسٹر اور مسز کاش کو ویاہ شریف کی بہت بہت مبارکباد :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    سدا خوش و خرم وسدے رہوو۔ آمین۔
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عنبرین بہت بہت مبارک ہو۔۔ :dilphool: کاش جی آپ کو بھی۔۔ ہماری پیاری سہیلی کا خیال رکھیے گا۔۔ اللہ تعالی آپ دونوں کو ہمیشہ بہت خوش رکھے۔۔ آمین۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں کو زندگی کے اس حسین سفر کے آغاز پر میری طرف سے دلی مبارکباد قبول ہو ۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    کاش فیملی کو نئی زندگی کا سفر شروع کرنے پر

    :dilphool: [glow=red:1u1tev74]دلی مبارکباد[/glow:1u1tev74]
    :dilphool:
     
  10. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    :titli: بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں‌کو !

    والسلام
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویاہ کے بعد تو بندہ شریف ہوہی جاتا ہے
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ذوالقرنین کاش اور عنبرین کو شادی کی مبارک باد قبول ہو۔
    اللہ تعالی زوجین میں پیار و محبت اور خلوص کو تا عمر قائم رکھے، اولاد صالح سے نوازے اور ہمیشہ صحت و تندرستی سے سرفراز رکھے۔
     
  13. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو پیاری اردو کے پیارے دوست
    ذوالقرنین کاش اور محترمہ عنبرین صاحبہ
    کو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: [glow=red:1kj4xyhc]شادی خانہ آبادی پر دلی مبارک باد[/glow:1kj4xyhc] :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    [highlight=#FFFFBF:1kj4xyhc]اللہ تعالی انہیں سلامتی و عافیت سے زندگی کی ساری خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین[/highlight:1kj4xyhc][/align]
     
  14. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویاہ کے بعد تو بندہ شریف ہوہی جاتا ہے[/quote:3i5ffatr]

    یعنی اب آپ اپنے احساس محرومی کو ویاہ کا سہارا لیکر دبانا چاہتے ہیں۔۔۔ :soch:
     
  15. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شادی خانہ آبادی کی لذتوں سے خدا آپ دونوں کو مالا مال فرمائے :dilphool: :dilphool:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میری طرف سے بھی شادی مبارک ہو جی :dilphool:
     
  17. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ دونوں کو میری طرف سے بھی بہت بہت شادی مبارک :dilphool:
    اللہ تعالی آپ دونوں کو ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam: ذوالقرنین بھائی اور عنبرین بہن۔

    شادی مبارک ہو :dilphool:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ادا کرنے تو آجاؤ :titli:
     
  20. ہمسفر
    آف لائن

    ہمسفر ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2008
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم اور محترمہ کو میری طرف سے اس پر مسرت موقع پہ دلی مبارک باد قبول ہو اللہ کریم ان کو سدا خوش رکھے یہ سدا ایک دوسرے کے دکھ درد بانٹتے رہیں
    میری مجبوری یہ ہے کہ میں بونگیاں بہت مارتا ہوں ناراض مت ہوئیے گا ایک بونگی بڑی زور سے آئی ہوئی ہے اس لیے ادھر بھی مار ہی دیتا ہوں کہ
    معشوق شادی کے بعد جب صرف بیوی ہی رہ جائے
    اسے پھر دیکھ کر آنسو بہانہ یاد رہتا ہے
    پھر اس کے لاکھ ادائیں ایک پل میں بھول جاتی ہیں
    اسے بھی پھر صرف شاپنگ پہ جانا یاد رہتا ہے​
    :hasna:
     
  21. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ دونوں کو
    میری طرف سے بھی بہت بہت
    شادی مبارک
    اللہ تعالی آپ دونوں کو ڈھیروں خوشیاں دے
    اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
    آمین ثم آمین
     
  22. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شادی کی بہت بہت مبارک ۔ اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں عطا کرے ۔ ۔ ۔
     
  23. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: میری طرف سے بھی مبارک ہو
    بلایا نہیں شادی پر چلو کوہی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    مسٹر اینڈ مسز کاش، بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ اللہ تعالی ڈھیروں خوشیاں دے۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  25. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ذوالقرنین کاش اور محترمہ عنبرین صاحبہ
    کو
    شادی خانہ آبادی پر دلی مبارک باد
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کی زندگی میں بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :salam: عنبرین اور ذوالقرنین جی !

    شادی خانہ آبادی کی بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو معہ اہل خانہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  27. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام وعلیکم دوستو ، بھائیو اور بہنوں
    جس طرح آپ لوگوں نے مجھے یاد رکھا اورمجھے شادی کی مبارکباد دی اور یہاں تک کہ ایک خصوصی تھریڈ میرے اور عنبرین کے نام سے جاری ہوا جس کےلئے میں ہماری اردو کی ایڈمن کی اور نعیم بھائی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ مجھ سے ایسے ہی محبت کرتے رہیں گے۔ میں اپنی کچھ مجبوریوں اور نیو پروجیکٹ کی وجہ سے آن لائن نہیں ہو پارہا، انشا اللہ عنقریب پھر سے روزانہ حاضر ہوا کروں گا۔ کیونکہ ہمار BOSS الیاس عظیمی صاحب نے مجھے ایک نئے پروجیکٹ کے سلسلے میں انڈیا بھیجا ہوا ہے، میں آج ہی انڈیا پہنچا ہوں اور یہاں سے ہماری اردو کا وزٹ کررہا ہوں، لکھنو میں تو ہماری اردو کی دھوم مچی ہوئی ہے، جب میں آن لائن ہوا تو ایک صاحب کہنے لگے کہ کیا پاکستان میں بھی ہماری اردو دیکھی جاتی ہے تو میں نے کہاکہ شاید یہ پاکستانی سائٹ ہے جس پر انہوں نے کہاکہ میں سمجھا کہ یہ انڈین ہے،
    اور ایک بات
    ہمارے گاﺅں کے ایک صاحب جو کبھی صاحب حیثیت یعنی زمیندار تھے ان کے والد نے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے ان کو جائیداد سے بے دخل کردیا ہے، ان صاحب کی 3 بیٹیاں نے جو بیاہی جانے کے قابل ہیں اور ان اپنی ان بیٹوں کے ہاتھ پیلے کرنا چاہتے ہیں مگر مالی مجبوریوں کے باعث اس سے قاصر ہیں اور ہماری اردو کی ٹیم ان کی ہیلپ کرنا چاہیں تو ان کی مدد کرسکتے ہیں، میں نے ان کی ایک بیٹی کاخرچہ مکمل طورپر اٹھانے کا ذمہ لیا ہے اور اللہ سے دعا کریں کہ اللہ قبول فرمائے،
    ان کی براہ راست مدد کےلئے
    PLA A/C No,.9497-6
    مسلم کمرشل بینک، نیو چالی برانچ الطاف حسین روڈ کراچی
    والسلام
    سید کاش
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    آپ کا جواب پا کر اطمینان اور خوشی ہوئی ۔
    لیکن آپ نے "مجھے ، مجھے " کی تکرار کافی کردی ۔ جو کہ آپکے "کنوارے اور آزادی کے دنوں " کی بات ہے۔ یعنی قصہء پارینہ ہے۔
    مبارکباد ہم سب نے آپ کو اور عنبرین بہنا دونوں کو دی ہے۔ اس لیے آپ اپنی اور عنبرین باجی کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہوئے "ہمیں" کالفظ استعمال کیا کریں۔ یا عنبرین بجیا کو بھی یہاں لا کر شکریہ ادا کروائیے۔
    آئندہ خیال رکھیے گا۔ :dilphool:
     
  29. عطارقادری
    آف لائن

    عطارقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ دونوں میاں بیوی کو میری طرف سے شادی کی 1000 مبارکاں
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  30. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ذوالقرنین کاش اور عنبرین صاحبہ

    تساکوں شادی مبارک ھوے۔
    ڈھیر ساری خوشیاں مبارک
    :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں