1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ کر آتے ہیں یہ طیبہ نگر کی صورت ۔۔ جاوید صدیقی گونڈوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    *دیکھ کر آتے ہیں یہ طیبہ نگر کی صورت*
    *دیکھتا رہتا ہوں میں شمس و قمر کی صورت*

    *میرے سرکارﷺ کسی روز قدم رکھ دیتے*
    *پھر تو کچھ اور ہی ہوتی مرے گھر کی صورت*

    *بہر ِ دستار جو پیزار میسر آتی*
    *دیکھنے آتے فرشتے مرے سر کی صورت*

    *سبز گنبد سے ہوئی مس تو یہ محسوس ہوا*
    *نور میں ڈوب گئی میری نظر کی صورت*

    *اشک بیتاب ہیں نعت ان کو سنانے کیلئے*
    *کوئی تو نکلے مدینے کے سفر کی صورت*

    *ہجر طیبہ نے جو بخشے تھے پہنچ کر طیبہ*
    " *دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت* "

    *میرے سرکارﷺ کا "جاوید" وہ در ہے کہ جہاں*
    *بلبل ِ سدرہ بھی آئے ہیں بشر کی صورت*
    ----
    جاوید صدیقی گونڈوی
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    *اشک بیتاب ہیں نعت ان کو سنانے کیلئے*
    *کوئی تو نکلے مدینے کے سفر کی صورت*
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں