1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ پاؤں جو تجھکو

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏12 مئی 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دیکھ پاؤں جو تجھکو خدایا تو میں کیا کیا دیکھوں
    تجھ کو دیکھوں کہ تیرے نور کا سایہ دیکھوں

    آرزوئیں ہیں کہ بے چین کئے رکھتی ہیں
    شوق کہتا دیار شہ بطحا دیکھوں

    مجھ پہ روشن ہوں مدینے کی مقدس گلیاں
    کہکشاں پر شہ لولاک کو چلتا دیکھوں

    چار سو آپ :saw: کے بیٹھے ہوں صحابہ (رضی اللہ عنہم) سارے
    گرد مہتاب اسی نور کا ہالہ دیکھوں

    کچے دروازے سے خورشید رسالت ابھرے
    روئے آفاق جو پھیلے تو سویرا دیکھوں​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چار سو آپ :saw: کے بیٹھے ہوں صحابہ (رضی اللہ عنہم) سارے
    گرد مہتاب اسی نور کا ہالہ دیکھوں​


    سبحان اللہ۔ “آمین ثم آمین“ اور کیا چاہیئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں