1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی بتانے کی نہیں :no:

    دیکھنے دیکھانے کی ہے۔
    اب آگے آپ خود ہی

    دیکھ لیں [/quote:gqmya6fo]
    دکھائیں۔۔ فیضان کی لیٹسٹ فوٹو دکھائیں پلیزز۔۔
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی بتانے کی نہیں :no:

    دیکھنے دیکھانے کی ہے۔
    اب آگے آپ خود ہی

    دیکھ لیں [/quote:27wuqi3s]
    دکھائیں۔۔ فیضان کی لیٹسٹ فوٹو دکھائیں پلیزز۔۔[/quote:27wuqi3s]
    :yes:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب اتنی دیر :soch:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیجئے۔

    [​IMG]
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ تو لیٹسٹ نہیں۔۔۔۔۔یہ تو میں نے پچھلے مہینے دیکھ لی تھی۔۔۔ :zuban:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے ماشاء اللہ کتنا پیارا ہے ناں۔ اللہ اسے بھی اور میرے منوں کو بھی نطر بد سے بچائے آمین :dilphool:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللٌہ نعیم بھائی بہت پیارا پرکشش بچہ ھے،!!!!!
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس چھکے پر کسی نے توجہ نہیں دی :201: :201:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کی بھیدن بہنا۔ :131:
    22 اگست کے بعد اور بھی جلدی دکھا دوں گا۔ انشاءاللہ

    باقیوں کے لیے تو نئی ہی ہے نا :237:

    ویسے دعاؤں کے لیے آپ کا ، لاحاصل جی، سید عبدالرحمن بھائی اور دیگر سب دوست احباب کا بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپ سب کو خوش و خرم اور سلامتی و عافیت سے رکھے۔ آمین
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو کیا کیوٹ سا فیضان ۔ ۔ ۔ پھر سے ۔ ۔ ۔ جلدی بتائیں (ویسے ایڈوانس میں مبارکباد)۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی سیف بھائی ۔ 22 اگست کو اسکی پہلی سالگرہ ہے ماشاءاللہ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: چشم بدور
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :mashallah: بہت کیوٹ ہے
    ابھی دو لال مرچیں اس کے سر پر وار کر چولہے میں جلا دیں :suno:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی کام خود بھی کر لیا کریں۔
    جائیں اور ایک انڈہ فوٹو کے اوپر سے وار کر ابال کر مجھے پارسل کردیں :suno:
     
  15. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لاحاصل جی
    پانچ روپے کا انڈہ 24 روپے رجسٹری کے ۔ ۔ ۔ مہنگا سودا ہے ۔ ۔ ۔
    نعیم بھائی کو 5 روپے بھیج دیں انڈہ خود ہی لے لیں گے۔
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ماشاء اللہ چشم بدور۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی فیضان کو دین و دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے ۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔۔۔اور آپ دونوں کا سایہ آپ کے بچوں‌ پر قائم و دائم رکھے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔فیضان کو۔۔۔ :dilphool:
    میری بھی برتھ ڈے 22 اگست ہی ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ چشم بدور۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی فیضان کو دین و دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے ۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔۔۔اور آپ دونوں کا سایہ آپ کے بچوں‌ پر قائم و دائم رکھے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔فیضان کو۔۔۔ :dilphool:
    میری بھی برتھ ڈے 22 اگست ہی ہے۔۔۔ :dilphool:
    [/quote:vcupafp7]
    ارے کاشفی بھائی ۔ واقعی ؟؟؟؟
    یار سچی بتائیں نا۔ پھر فیضان کے کیک کے ساتھ ہی آپ کا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاٹ ڈالیں گے :horse:
     
  19. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو کیا کاشفی بھائی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تک نہیں کٹا (خالی جگہ پر کریں کیک ناک کان بال ناخن یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ )
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی کیک کٹاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں :dilphool:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کوئی کام خود بھی کر لیا کریں۔
    جائیں اور ایک انڈہ فوٹو کے اوپر سے وار کر ابال کر مجھے پارسل کردیں :suno:[/quote:37xq9qct]
    کسی فقیر کو دے دوں ‌گی :zuban:
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویسے بھی انڈہ اتنی دور جاتے جاتے بچہ دے دے گا :hasna:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی کام خود بھی کر لیا کریں۔
    جائیں اور ایک انڈہ فوٹو کے اوپر سے وار کر ابال کر مجھے پارسل کردیں :suno:[/quote:1dnv6yth]
    کسی فقیر کو دے دوں ‌گی :zuban:[/quote:1dnv6yth]
    ویسے لاحاصل جی آپ انڈے بھی دیتی ہیں کیا؟ :201: اور اگر دیتی ہیں تو ایک انڈہ کتنے کا دیتی ہیں :201:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ۔۔ :dilphool:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی واقعی۔۔۔۔ جمعہ کا دن 22 اگست۔ :dilphool:
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :dilphool:
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیک کٹاؤ پھر نہ وخاؤ :suno:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :suno: :suno: :suno:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :237: :237: :237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں