1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالجبار, Jun 11, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں دشمن کہاں سے گھس آئے :soch:
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جن سے باؤنسر کا خطرہ ہے۔ :237:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:1zhm1nu8]جن[/glow:1zhm1nu8] بھی کرکٹ کھیلتے ہیں :soch:
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    زیادہ باتیں نہیں کریں، ابھی کسی طرف سے وہ جن چڑیلوں کی صورت ٹپک پڑیں گے۔ :suno:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کسی کو چمٹ بھی جائیں گی یا صرف :horse:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہتے ہیں "حکمتِ عملی" :suno:
    ویسے کڑیوں کو ابھی تک بال نہیں ملی کیا ؟؟؟؟
    انہیں کہیں گراؤنڈ میں آجائیں ۔ ہم انکو نئی بال دے دیں گے :warzish:
     
  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرفسے نعیم بھائی کو اُس چھکے یعنی بے شرموں والے چھکے پر 10 سا :201: :201: :201:
     
  8. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    :201: آبی چاچو ۔ اچھا دسا دیا ہے نعیم چاچو کو۔ لیکن "بےشرموں والے" جیسا لمبا لفظ لکھنے کی بجائے صرف "آبی" ہی لکھ دیتے تو بات بھی مکمل ہوجاتی اور وقت بھی بچ جاتا :hasna:
     
  9. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    عقرب بھی تو چھوٹا سا لفظ ہے
     
  10. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آپکا بھی دسا بنتا ہے
    :dilphool:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایمپائر ہمیشہ کسی غیر جانبدار کا ہوتا ہے
    آپ تو خود ابھی ابھی عقرب کے مارے ہوئے چھکے کی ٹکور کررہے ہیں۔
    اسی جلن میں جھوٹ موٹ کا چھکا دے دیا وہ بھی"لاحاصل" :no:
     
  12. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    کومل ۔ آپ کو کیا لگے ان میں سے کسی کی حمایت کرنے کا ؟
    ایسے ہی اوروں کو خواہ مخواہ بات کا موقع دے دیتی ہو
     
  13. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کومل ۔ آپ کو کیا لگے ان میں سے کسی کی حمایت کرنے کا ؟
    ایسے ہی اوروں کو خواہ مخواہ بات کا موقع دے دیتی ہو[/quote:exlh07y4]
    نور کی بات بلکل درست ہے :suno:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کومل ۔ آپ کو کیا لگے ان میں سے کسی کی حمایت کرنے کا ؟
    ایسے ہی اوروں کو خواہ مخواہ بات کا موقع دے دیتی ہو[/quote:339y8ffd]
    نور کی بات بلکل درست ہے :suno:[/quote:339y8ffd]
    توبہ ۔ ہم غریبوں کے خلاف عالم زنانیان فوراً متحد ہوجاتی ہے :hands:
     
  15. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کومل ۔ آپ کو کیا لگے ان میں سے کسی کی حمایت کرنے کا ؟
    ایسے ہی اوروں کو خواہ مخواہ بات کا موقع دے دیتی ہو[/quote:1ktb7vto]
    دیکھیں جی ہم کوئی اوروں وروں نہیں ہیں :152: :133:
     
  16. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    یہاں آپکا بھی دسا بنتا ہے
    :dilphool:[/quote:2ue2ei9v]

    کومل ۔ آپ کو کیا لگے ان میں سے کسی کی حمایت کرنے کا ؟
    ایسے ہی اوروں کو خواہ مخواہ بات کا موقع دے دیتی ہو[/quote:2ue2ei9v]


    نور کیا ہو گیا ہے؟
    میں نے ایسا کیا کہا :pagal: دیکھو آبی صاحب سے مجھے چھکا ملا ہے
    اور اپ کہتی ہو کہ ایسی باتوں سے خواہ مخواہ دوسروں کو باتیں کرنے کا موقع دیتی ہوں؟
    سعدیہ نے بھی تائید میں سر ہلا دیا :pagal:
    کیا ہو گیا ہے آپ لوگوں کو :rona:
     
  17. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی چھکا نہیں پورا دسا دیا ہے ہم نے دسا
    :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اجی چھکا نہیں پورا دسا دیا ہے ہم نے دسا
    :dilphool:[/quote:h2n7uymo]
    خوشی سے مت ہی ماری گئی
     
  19. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی سے مت ہی ماری گئی[/quote]
    اور آپ نے یہان بھی لت ماردی :201:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کہاں وجی زیادہ تو نہیں لگی :soch:
     
  21. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ابھی ایک ہی ماری ہے اس لیے زیادہ نہیں لگی اگر آپ دو لتیں اکھٹی ماردیتے تو پھر وجنی تھیں ۔ ۔ ۔
    :201:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ابھی ایک ہی ماری ہے اس لیے زیادہ نہیں لگی اگر آپ دو لتیں اکھٹی ماردیتے تو پھر وجنی تھیں ۔ ۔ ۔
    :201:[/quote:1wg409lg]
    آپ کا کام آپ کو ہی ساجھے :201:
     
  23. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہان میرا کام لتیں مارنے والی مخلوق کا چھانٹا مارنا ہوتا ہے
    :201:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہان میرا کام لتیں مارنے والی مخلوق کا چھانٹا مارنا ہوتا ہے
    :201:[/quote:1xoorxse]
    :pagal: مجھے یہ بلکل اندازہ نہیں تھا کہ آپ پورے خاں صاحب ہیں ورنہ میں آپ کو بلکل نہ چھیڑتا اور نہ لتیں کھاتا اوہ معاف کیجئے باتیں سنتا :201:
     
  25. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہان میرا کام لتیں مارنے والی مخلوق کا چھانٹا مارنا ہوتا ہے
    :201:[/quote:3t8wksvt]
    :pagal: مجھے یہ بلکل اندازہ نہیں تھا کہ آپ پورے خاں صاحب ہیں ورنہ میں آپ کو بلکل نہ چھیڑتا اور نہ لتیں کھاتا اوہ معاف کیجئے باتیں سنتا :201:[/quote:3t8wksvt]
    اب سن لیا اور جان بھی لیا نہ آئندہ تیان رکھنا :suno:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :khudahafiz:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :khudahafiz:[/quote:5i1rsd98]
    شکریہ آپ نے مجھے بخش دیا :hands:
     
  29. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :khudahafiz:[/quote:y18bc78x]
    شکریہ آپ نے مجھے بخش دیا :hands:[/quote:y18bc78x]
    اب اس خوشی میں آپ کہیں اللہ بخشے نہ ہوجائیے گا :201:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ ایسا چاہتے ہیں تو :hands:
     

Share This Page