1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھیں کمپیوٹر کا مدر بورڈ کیسے بنتا ہے

'تکنیکی و تعلیمی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 اپریل 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب !
    دنیا ترقی کر کر کے کہاں سے کہاں جا رہی ہے
    ایک ہم پاکستانی ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کا رولا ہی نہیں ختم ہورہا
     
    ھارون رشید، محبوب خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بدقسمتی سے ہمیں لیڈر ہی ایسے ملتے ہیں جن کے پاس جعلی ڈگریاں ہیں وہ کیا جانے ترکی اور تعلیم کیا ہوتی ہے
     
    نعیم اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اعلی تعلیم یافتہ آ بھی جائے تو اسکی تعلیم، قابلیت ، تجربہ ایک طرف رکھ کر کردار کشی Character assassinationایسی کرتے ہیں کہ وہ نشانہء عبرت بن جاتا ہے :eek:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ ہوا کا رخ بدل رہا ہے اور پوری امید ہے کہ اب یہ لوٹ مار کرنے والے کچھ ہی دنوں کے مہمان ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں