1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیپک سورج چاند ستارے - عاصمہ طاہر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏7 جون 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دیپک سورج چاند ستارے
    ٭٭٭٭

    دیپک سورج چاند ستارے
    اک الجھن کے روپ ہیں سارے


    کچھ وحشی آنکھوں سے ڈر کے
    چیختے ہیں معصوم نظارے


    باتیں کرتا ہے پانی سے
    رہتا ہے کوئی جھیل کنارے

    شور کے اس اندھے جنگل میں
    اک سہمی آواز پکارے

    بے خود ہو کر عاصمہ ہم نے
    اپنی خودی کے کئے نظارے


    عاصمہ طاہر
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بے خود ہو کر عاصمہ ہم نے
    اپنی خودی کے کئے نظارے

    واہ بہت عمدہ
    شکریہ غوری جی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب انتخاب
    سلامت رہیں
     
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت انتخاب کے لئے ڈھیروں داد و تحسین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں