1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیوانِ غالب کی اشاعت

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏15 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اردو شاعری میں غالب کا نام کون نہیں جانتا۔ اور بلا شبہ غالب نے اردو شاعری کو چار چاند لگائے۔

    میرے پاس دیوان غالب ہے۔ اور میری یہ خواہش ہے کہ میں دیوان غالب یہاں پوسٹ کروں۔
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ما شاءاللہ۔۔۔۔۔۔
    بہت خوب۔۔۔۔۔ بہت اچھا کام ہے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ، ہم تو یہی چاہتے ہیں کہ اس طرح‌ کے کام ہونے چاہیے۔
    کمال کردیا ہے آپ نے۔ اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی عمل بھی
    مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں