1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیدۂ شوق کو اِک حسرتِ شب ہے آقاﷺ ۔۔ مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیدۂ شوق کو اِک حسرتِ شب ہے آقاﷺ
    شب کہ جس شب کو میسر تری چھب ہے آقاﷺ

    زیست تھی قریۂ معدوم کا بے نام سکوت
    تیرا ہُونا مرے ہُونے کا سبب ہے آقاﷺ

    نطق اس کارگۂ شوق میں تھا نعت طلب
    اذن ملتے ہی بنا نازشِ لب ہے، آقاﷺ

    حاضری ہاتھ پہ رکھ دیتی ہے بخشش کے نصاب
    رنگ یہ تیری شفاعت کا عجب ہے آقاﷺ

    آنکھ پھر کیوں نہ کرے منظرِ دیگر سے گریز
    دیکھنے کو جو ترا خوابِ طرب ہے آقاﷺ

    من کے ادبار سے بوجھل ہُوا جب قصۂ جاں
    نازشِ خَلق ہُوا تیرا نسب ہے آقاﷺ

    روبرو آپ کے دَم بستہ عطائیں حاضر
    سامنے آپ کے شرمندہ طلب ہے، آقاﷺ

    شوکتِ ہر دو سرا اسمِ کرم کی طلعت
    شافعِ روزِ جزا تیرا لقب ہے، آقاﷺ

    صوت میں ڈھلتے نہیں خواہشِ اظہار کے ساتھ
    میرے حرفوں کو بہت پاسِ ادب ہے، آقاﷺ

    مَیں، مرے بچے، مری جان، مرے عزّ و شرف
    میرا تو کچھ بھی نہیں، تیرا ہی سب ہے آقاﷺ

    پھر کوئی حرفِ عطا صدقۂ حسّانِ عجم
    تیرا مقصود بھی تو کاسہ بہ لب ہے آقاﷺ
    -----
    Maqsood Ali Shah
    مقصود علی شاہ




     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زیست تھی قریۂ معدوم کا بے نام سکوت
    تیرا ہُونا مرے ہُونے کا سبب ہے آقاﷺ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری ہاتھ پہ رکھ دیتی ہے بخشش کے نصاب
    رنگ یہ تیری شفاعت کا عجب ہے آقاﷺ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روبروآپ کے دَم بستہ عطائیں حاضر
    سامنے آپ کے شرمندہ طلب ہے، آقاﷺ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مَیں، مرے بچے، مری جان، مرے عزّ و شرف
    میرا تو کچھ بھی نہیں، تیرا ہی سب ہے آقاﷺ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کوئی حرفِ عطا صدقۂ حسّانِ عجم
    تیرا مقصود بھی تو کاسہ بہ لب ہے آقاﷺ
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں