1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دہی کلیجی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دہی کلیجی
    اجزاء:بیف کلیجی1/2کلو،دہی ایک پائو،پیاز دو عدد،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل 1/2کپ
    ترکیب:بیف کلیجی پر پسی اجوائن،لہسن،لیمو ں کا رس اور کُٹی لال مرچ لگا کر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں۔اب اسے چھلنی میں رکھیں تا کہ پانی نکل جائے،پھر تیل گرم کر کے پیاز گولڈن برائون کریں۔اس کے بعد بلینڈر میں دہی،پیاز،پسی لال مرچ،ہلدی،ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک،او ر قصوری میتھی ڈال کر پیس لیں۔اب اسے بچے ہوئے تیل میں ڈالیں اور مصالحہ بھون لیں۔تیل اوپر آ جائے تو اس میں کلیجی شامل کر کے بھونیں۔آخر میں آنچ دھیمی کر کے ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں