1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دہی اور کھیرے کا سلاد

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏21 دسمبر 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اشیاء:
    کھیرے تین عدد
    تازہ سویا (چوپ کیا ہوا ) ایک کھانے کا چمچہ
    دہی 1کپ
    نمک حسب ذائقہ
    زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
    لہسن کے جوے(کوٹ لیں) چار عدد
    ترکیب:
    کھیروں کو چھیل کر کدوکش کر لیں۔ دہی کو پیالے میں پھینٹ لیں اب اس میں نمک، لہسن اور کھیرے ڈال کر خوب اچھی طرح گرائنڈ کر یں۔ سرونگ باؤل میں نکال کر اس میں زیتون کا تیل اور سویا چھڑک کر سرو کر یں۔
    http://www.hazaratribe.com/?p=747
     

اس صفحے کو مشتہر کریں