1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دہشت گر دی کا ناسور ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا،شہباز شریف

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏20 فروری 2013۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    دہشت گر دی کا ناسور ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا،شہباز شریف
    لاہور… پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ صدر زرداری اور ان کے حواریوں نے 5سال سے ملک میں لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ ملتان اور بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ارکانِ اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کا نعرہ صرف سیاسی ڈرامے بازی ہے،شہبازشریف کاکہناتھاکہ عام انتخابات میں عوام لوٹ مار کرنے والوں کو مسترد کر دیں گے۔ ملک میں جاری دہشت گردی کی حوالے سے شہباز شریف نے کہاکہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کا ناسور ختم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ، آج ہم خود اپنے دشمن بنے ہوئے ہیں اوریہ نہیں سوچتے کہ مرنے اور مارنے والا دونوں مسلمان ہیں۔

    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=88864
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : کوئٹہ میں قیامت کا سماں
    http://www.awazepakistan.wordpress.com
     
  2. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    جواب: دہشت گر دی کا ناسور ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا،شہباز شریف

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : فاٹا میں دہشت گردی کے اثرات
    http://www.awazepakistan.wordpress.com
     
  3. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں