1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دھونی کا ون ڈے کرکٹ میں نیا کارنامہ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دھونی کا ون ڈے کرکٹ میں نیا کارنامہ
    [​IMG]

    وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی ون ڈے کرکٹ میں زیادہ میچز کھیلنے والے دوسرے بھارتی کھلاڑی بن گئے
    مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی ون ڈے کرکٹ میں زیادہ میچز کھیلنے والے دوسرے بھارتی کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے یہ اعزازورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف حاصل کیا جو کہ ان کے کیریئر کا 341واں میچ تھا۔ سچن ٹنڈولکر 463 میچوں کے ساتھ نمبرون ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں