1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دھرتی کے فرشتے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    دھرتی کے فرشتے
    سجے سرحدوں پر سجیلے جواں
    نبھاتے ہیں جو فرض کے امتحاں
    نہیں دھوپ میں چھاؤں کے طلب گار
    یہ لگتے ہیں جنت کے ہی شہ سوار
    ہتھیلی پر رکھے ہوئے اپنی جاں
    شہیدِ وطن عظمتوں کے نشاں
    ہے نعرہ تکبیر سے سینہ شاد
    ہے ماں سے بھی پہلے خدا ان کو یاد
    ہوئی عرشِ بریں پر فرشتوں کی عید
    وہ آیا وہ آیا وہ آیا شہید

    شاعرہ ۔محترمہ صدف آرزو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں