1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دِل نے یہ کہا,چھیڑ کے عُنوانِ مدینہ ۔ آفاق رضا مشاہدی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دِل نے یہ کہا,چھیڑ کے عُنوانِ مدینہ
    کر سکتا نہیں کو ئی بیاں شانِ مدینہ

    آقا کے اِشارے پہ,سلاطینِ جہاں کے
    کشکول کو بھرتے ہیں گدایانِ مدینہ

    بنجر سی زمیں,نرم لبادے کو پہن لے
    گر چشمِ کرم ڈ ال دیں سُلطانِ مدینہ

    آقا ئے جہا ں,یہ تر ی مِد حت کا صلہ ہے
    رکھتے جو عجب شان ہیں حسّانِ مدینہ

    تنہا نہیں مدّا ح ,میں اِک شہرِ نبی کا
    سِدرہ کے مکیں بھی ہیں ثناخوانِ مدینہ

    آفاق رضا مشاہدی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں