1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دِلبرانہ آپ سے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک حبیب, ‏11 اگست 2015۔

  1. ملک حبیب
    آف لائن

    ملک حبیب ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مارچ 2015
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    دِل لَگی اور دِلبرانہ آپ سے
    ہے تعلق عاشقانہ آپ سے

    بے نیازی کے جَہاں میں تَمکِنت
    اور جَلالِ محرمانہ آپ سے

    ہستئ مَوجود کی تابانیاں
    ہو گئی ہیں جاودانہ آپ سے

    میکدے میں شورِ رِندان و سُبو
    مَست رقصِ زاہدانہ آپ سے

    اِضطرابی ،کیف اور سوزِ نِہاں
    جوشِ عِشقِ والہانہ آپ سے

    یوں سَوالِ وَصل کا آیا جَواب
    ہم نہ آئیں گے کہا نا آپ سے

    ہِجر کی راتوں میں ہم سے ہے بَہار
    وَصل کا موسم سُہانا آپ سے

    ہم سے نَفرت اور وہ بھی بَرملا
    کوئی سیکھے یُوں سَتانا آپ سے

    ہم سے قائم ہے وَفا کا گھر حَبیب
    بے وَفائی کا ٹِھکانہ آپ سے

    کلام ملک حبیب
     
    ھارون رشید اور واصف حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت انتخاب
     
  3. ملک حبیب
    آف لائن

    ملک حبیب ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مارچ 2015
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    برجستگی قابل تعریف ہے اور اس شعر میں قافیہ کمال کا اورمحبوب کی سادگی عروج پر ہے

    بہت عمدہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک حبیب
    آف لائن

    ملک حبیب ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مارچ 2015
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ واصف حُسین صاحب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں