1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دُعاؤں میں یاد رکھئے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلر شاداب خان کی عوام سے درخواست

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏23 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلر شاداب خان نے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عوام سے درخواست کی ہے کہ مجھے دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسپنر شاداب خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آا ہے۔ عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے کہا کہ کورونا وائرس سے اللہ تعالیٰ ہر شخص کو محفوظ رکھے، میں ہر ایک کی سلامتی کی دعا کرر ہا ہوں۔ عوام وائرس کی روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں