1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دونوں عالم کے ہیں سلطان مدینے والے ۔۔ غلام غوث اجملی پورنوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,071
    موصول پسندیدگیاں:
    20,412
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں عالم کے ہیں سلطان مدینے والے
    ہم گداؤں کا ہے ایمان مدینے والے

    شکرواحسان ہے انکا کہ خدا سے ہم کو
    دے دئے لاکے ہیں قرآن مدینے والے

    چشم الطاف جو کردیں تو رہائی پائیں
    ظلم کا پیش ہے طوفان مدینے والے

    آرزو دل کی ہے بن جائیں ہماری نسلیں
    ذات اقدس کی ثناخوان مدینے والے

    التجا کرتا ہوں مولٰی سے یہ سینہ میرا
    عشق و الفت کا ہو جزدان مدینے والے

    اجملی کی ہے تمنا کہ تمہارے در کا
    کاش بن جائے وہ دربان مدینے والے
    -----
    غلام غوث اجملی پورنوی
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,071
    موصول پسندیدگیاں:
    20,412
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں عالم کے ہیں سلطان مدینے والے
    ہم گداؤں کا ہے ایمان مدینے والے

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,071
    موصول پسندیدگیاں:
    20,412
    ملک کا جھنڈا:
    شکرواحسان ہے انکا کہ خدا سے ہم کو
    دے دئے لاکے ہیں قرآن مدینے والے

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,071
    موصول پسندیدگیاں:
    20,412
    ملک کا جھنڈا:
    چشم الطاف جو کردیں تو رہائی پائیں
    ظلم کا پیش ہے طوفان مدینے والے

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,071
    موصول پسندیدگیاں:
    20,412
    ملک کا جھنڈا:
    آرزو دل کی ہے بن جائیں ہماری نسلیں
    ذات اقدس کی ثناخوان مدینے والے

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,071
    موصول پسندیدگیاں:
    20,412
    ملک کا جھنڈا:
    التجا کرتا ہوں مولٰی سے یہ سینہ میرا
    عشق و الفت کا ہو جزدان مدینے والے

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,071
    موصول پسندیدگیاں:
    20,412
    ملک کا جھنڈا:
    اجملی کی ہے تمنا کہ تمہارے در کا
    کاش بن جائے وہ دربان مدینے والے

     

اس صفحے کو مشتہر کریں