1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دولت نہ تخت وتاج نہ کردار کے سبب ۔ حامد رضا نعمانی سمستی پوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏19 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دولت نہ تخت وتاج نہ کردار کے سبب
    جنت ملے گی احمد مختار کے سبب

    زنجیر ظلم میں نہ کوئی ہوگا اب اسیر
    آزادی مل گئی شہ ابرار کے سبب

    سارے ذرائع چھوڑ فقط اتنا جان لے
    جنت ملے گئی الفت سرکار کے سبب

    اک دن بلا کے در پہ کرادیجئے حضور
    جنت کی دید طیبہ کے دیدار کے سبب

    دائ حلیمہ لے گئیں جس دم حضور کو
    گھر نور بار ہوگیا سرکار کے سبب

    زاد سفر نہیں تھا مگر طیبہ آگیا
    میں بھی نگاہ احمد مختار کے سبب

    حامد جو بن گیا ہوں میں مداح مصطفیٰ
    پایا شرف یہ نعتیہ اشعار کے سبب
    -----
    حامد رضا نعمانی سمستی پوری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں