1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوسرا چڑیا گھر ۔۔۔

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏27 جنوری 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شتر مرغ
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کینیڈا کا برفانی پرندہ
    [​IMG]
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کالا سانپ
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    lynx کینیڈین جنگلی بلی
    [​IMG]
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کینیڈین کوا
    [​IMG]
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جنوبی امریکہ کا پرندہ
    [​IMG]
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکیستانی مچھلی جوابلتے تیل میں تیرتی ہے
    download (17).jpg
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہیل مچھلی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پھر مجھلی کا حسن برقرار نہیں رہ پائے گا :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ملائشیاءمیں ایک زیر تعمیر عمارت سے 26 فٹ لمبا اژدھا برآمد ہوا ہے۔ پناگ کے شہری دفاع کے محکمہ کے سربراہ ہری سیان کا کہنا ہے کہ انڈے دینے کے بعد مادہ اژدھا کی موت واقع ہو گئی تھی۔ اس اژدھا کو ایک گرے ہوئے درخست کے نیچے دیکھا گیا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اژدھا اب تک برآمد ہونے والا سب سے بڑا اژدھا ہے۔ اس سے قبل برآمد ہونے والے اژدھا کی لمبائی 25 فٹ اور وژن 158 کلو گرام تھا۔ ہری سیان کے مطابق اس اژدھا کا وزن 250 کلو گرام ہو سکتا ہے۔
    15-9.jpg
     
    مخلص انسان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صحرائی بچھو
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ قدیم کا حیرت انگیز جانور دریافت، عجیب وغریب انکشافات
    زمانہ قدیم میں ایسی عجیب و غریب اور حیرت انگیز مخلوق پائی جاتی تھیں کہ ان کے سائز اور زندگی گزارنے پر مشکل سے ہی یقین آتا ہے اور اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے 43 کروڑ سال پرانی ایک سمندری مخلوق کا پتہ چلایا ہے جو اپنے بچوں کو پتنگ کی طرح باندھے لیے پھرتی تھی۔
    پی این اے ایس نامی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق بہت سی ٹانگوں اور بغیر آنکھ والی ایک سینٹی میٹر کی یہ مخلوق کسی بھی جاندار کی نسل سے براہ راست منسلک نظر نہیں آتی اور یہ ایک ایسا حیرت انگیز انکشاف ہے جو جانداروں کی دنیا میں کہیں نظر نہیں آتا اسی لیے سائنسدانوں نے اس فوسل یا باقیات کو ’کائٹ رنر‘ کا نام دیا ہے۔ ملنے والی باقیات میں اس جاندار کے ساتھ 10 کیپسولز منسلک ہیں جو کہ بظاہر اسی نسل کے بچے ہیں اور نشونما کے مختلف مدارج میں ہیں۔
    آکسفورڈ یونیورسٹی کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں قدیم علم حیاتیات کے ماہر کا کہنا ہے کہ آج ایسا کوئی جاندار نہیں جو اس سے متعلق ہو اس لیے سائنس دان اسے اسٹیم نسل کے طور پر دیکھتے ہیں اور کہا جا سکتا ہے کہ یہ اس خاندان سے تعلق رکھتا ہوگا جو پیدا ہوا ہوگا اور پھر جدید گروپ کے تیار ہونے سے پہلے ارتقائی مدارج طے کرکے بدل گیا ہوگا۔ ماہر کے مطابق اس کا ایک واضح جسم ہے اور آرتھروپوڈ جیسا ڈھانچہ ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ ابھی تک یہ طے نہیں کر سکے کہ اس چھوٹےجانور کو مخلوق کے ارتقائی ٹری میں کس جگہ رکھا جائے۔
    رپورٹ کے مطابق یہ فوسل جاندار ہیئرفورڈشائر میں ملا تھا اور پھر آکسفورڈ لا کر اس کو کمپیوٹرائز کرکے اس نمونے کو تہہ در تہہ دیکھا گیا اور اس کی ایک تھری ڈی شبیہ تیار کرلی گی جس کے بعد سائنس دانوں کو کمپیوٹر اسکرین پر ایک ایسی مخلوق نظر آئی جو کہ اپنے پاو¿ں ہلا رہی ہے اور اس کے لمبے ایٹینا سے کیپسول نما چیز منسلک ہے۔ اس کے بعد ماہرین نے اس کے درجے کے تعین کی کوشش کی۔ اس تحقیق کے معاون مصنف ییل یونیورسٹی کے سائنسدان نے کہا کہ آج کی دنیا میں ایسی کسی بھی مخلوق کا علم نہیں جو اپنے بچوں کو خود سے باندھ کر چلے۔
    19-3.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اونٹ
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    White-Tentacle Japanese Aeolis
    سمندر کی تہہ میں روشنی بکھیرنے والی
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏22 اپریل 2016
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    حملہ آور کو کبھی نہ بھولنے والا عجیب و غریب پرندہ ”اسکوا“
    انٹارکٹیکا میں پایا جانے والا ایک پرندہ اپنے ستانے والے شخص کو یاد رکھتا ہے اور مجمے میں بھی اسے پہچان کر اس پر حملہ کردیتا ہے۔اگرچہ انٹارکٹیکا میں انسانوں کی رسائی اتنی عام نہیں لیکن جنوبی کوریا کے انٹارکٹیکا پر ایک تحقیقی اسٹیشن پر پرندوں کے تحقیقاتی شعبے نے ”اسکوا“ نامی پرندے کی اس خاصیت کو دریافت کیا ہے۔ اگر کوئی شخص اس کے گھونسلے، انڈے یا خود اسے ہراساں اور ستانے کی کوشش کرتا ہے تو ”اسکوا“ نامی پرندہ اسے نہیں بھولتا اور فوری طور پر اس پر حملہ کرکے قرض برابر کردیتا ہے۔پرندہ اپنے انڈے اور گھونسلے کے قریب جانے والے لوگوں کے چہرے کو بھی یاد رکھتا ہے اورجوابی حملہ کرتا ہے۔ اگرچہ کوے سمیت کئی پرندے اسی طرح کا برتاو¿ کرتے ہیں لیکن پہلی مرتبہ اسکوا میں اس صلاحیت کا انکشاف ہوا ہے۔ براون اسکوا صرف 2 سے 4 مرتبہ ہی دیکھنے والوں کو یاد کرلیتا ہے اور اس میں چہرے کی شناخت کی غیر معمولی صلاحیت موجود ہے۔
    اس تجربے کے لیے کوریا کے سائنسدانوں نے کئی تجربات کیے اور اس دوران 2 افراد میں سے ایک نے پرندے کے گھونسلے کے پاس جانے کی کوشش کی اور اس کے بعد ان دونوں کو مخالف سمت میں جانے کو کہا تو پرندہ فوری طوری پر حملہ آور شخص کی جانب لپکا۔
    12345678.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں