1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوستی کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں۔۔۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏2 جون 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دوستی ایک پاکیزہ رشتہ ہے جس کے بغیر ہماری زندگی نامکمل ہے۔ ہم اپنے انتہائی پوشیدہ راز بھی اپنے دوستوں سے شیئر کرکے دلی سکون پاتے ہیں۔

    اس لڑی میں دوستی سے متعلق اشعار، اقوال، یا مختصر تحریر شیئر کیجئے۔



    سچی دوستی بے زبان ہوتی ہے

    سچی دوستی بے زبان ہوتی ہے ،
    یہ تو آنکھوں سے بیان ہوتی ہے ،

    دوستی میں مشکل ملے تو کیا ہوا ،
    مشکل میں ہی تو اپنوں اور پرایوں کی پہچان ہوتی ہے .




    Posted on Apr 20, 2011​
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے مہنگی ہے
    چلتی رہتی ہے
    رکتی نہیں
    دوستی ۔۔۔۔۔۔۔

    نازیہ حسن کا ایک گانا ۔۔۔۔۔۔ اور کتنے سادہ لفظوں میں کتنا بڑا فلسفہ ۔ اک اک لفظ درست
     
    ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے اور سچے دوست
    اچھا دوست تمھارا ہاتھ اس وقت پکڑتا ہے جس تمھیں اس کی ضرورت ہوتی ہے مگر
    سچا دوست تمھارا ہاتھ اس وقت مظبوطی سے پکڑلیتا ہے جب تم کہتے ہو کہ "مجھے اکیلا چھوڑ دو"
     
    ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کبھی یہ ضد نہیں کی مگر آج کی شب
    اے دوست ! ٹھہر جا کہ طبیعت اداس ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس سے پہلے کہ بے وفا ہوجائیں
    کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہوجائیں
    (احمد فراز)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
    محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
    (ناصر کاظمی)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یارب
    میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
    (حفیظ جالندھری)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ہمیں بہت اچھے دوست دیتی ہے
    مگر اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں

    جب دوست کہہ دیا ہے تو پھر خامیاں نہ دیکھ
    ٹکڑوں میں جو قبول ہو وہ دوستی نہیں

    دوست دو چار نکلتے ہیں کہیںلاکھوں میں
    جتنے ہوتے ہیں سوا اتنے ہی کم ہوتے ہیں

    [​IMG]

    د: دائمی
    و: وفا
    س: سدا
    ت: تازہ
    ی: یاد
    یعنی دائمی وفا کے ساتھ سدا تازہ یاد
     
    Last edited: ‏5 جون 2015
    ملک بلال، نظام الدین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دوست لفظ دراصل دو لفظوں سے مل کر بنا ہے
    دو : 2
    ست : یہ ستی سے نکلا ہے ۔۔ اور اس کے معنی ایک دوسرے کی آگ میں جل جانا ہے
    اس طرح دوستی کے معنی ہوئے دو ایسے افراد جو کہ ایک دوسرے پر قربان ہوجاتے ہیں یعنی ایک دوسرے کی آگ میں جل جائیں۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    س : یہ لفظ رہ گیا ہے۔
     
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    رہنمائی کا شکریہ تدوین کر دی ہے
    سلامت رہیں
     
    ملک بلال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں