1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوبٹہ تین .... 2/3

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏17 مارچ 2014۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    راگ میں آگ ہے پوشیدہ اگر دوبٹہ تین
    نام ہے جس کا بشر اس میں ہے شر دوبٹہ تین

    منحصر قوت بازو پہ ہے دولت مندی
    دیکھ لو زور میں موجود ہے زر دوبٹہ تین

    ملک الموت سے دنیا میں ہراساں نہیں کون
    جس کو کہتے ہیں نڈر اس میں ہے ڈر دوبٹہ تین

    فیصدی زیادہ امیدوں کا نتیجہ ہے صفر
    دیکھ لو سو (100)کے عدد میں ہے صفر(0) دوبٹہ تین

    فخر کرتا ہے جو ،انسان نہیں خَر ہے وہ
    جس طرح لفظ فخر میں ہے خَر دوبٹہ تین


    صبر گرچہ ہے تلخ، ہے برِ شیریں دیتا
    جس طرح لفظِ صبر رکھتا ہے بر دو بٹا تین


    @نعیم ، @ھارون رشید ، @الکرم ، @سین ، @آصف احمد بھٹی ، @تانیہ ، @محبوب خان ، @آصف حسین ، @واصف حسین ، @ارشین بخاری
     
    سین، آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منفرد انداز میں بہت ہی فکر انگیز اصلاحی پیغام ہے۔
    بہت مزہ آیا ۔ شکریہ بھائی !
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب بہت شکریہ
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں