1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کے طاقتور رہنماؤں کی رہائشگاہیں

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 نومبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں سب تو نہیں لیکن بہت بڑی اکثریت وائٹ ہاؤس کے بارے میں جانتی ہوگی جو کہ امریکی صدر کی رہائشگاہ ہے مگر باقی دنیا کے رہنماءکہاں رہتے ہیں؟
    اس میں حیرت کی بات نہیں کہ دنیا کے طاقتور ترین افراد میں شامل سربراہ مملکت اور وزرائے اعظم وغیرہ پرتعیش گھروں میں رہتے ہیں جو ان کے پوزیشن کے مطابق ہوتی ہیں۔
    یہ محلات اور مکانات ہر ضروری چیز سے لیس ہوتے ہیں یعنی ہیلی پیڈز سے لے کر انمول آرٹ کے شہہ پاروں تک۔
    تو ٹوکیو کے امپرئیل پیلس جہاں جاپان کے شہنشاہ مقیم ہیں سے لے کر پیرس کے ایلیسی پیلس تک یہاں چند عالمی رہنماﺅں کی پرتعیش رہائشگاہوں کو پیش کیا جارہا ہے جن کو دیکھنا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا۔

    برازیل
    [​IMG]

     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل کے علاوہ باقی رہائش گاہیں؟؟؟؟؟؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فورم میں کچھ گڑ بڑ کی وجہ سے پوسٹ نہیں ہو رہی تھی اب کوشش کرتا ہوں شاید ہو جائے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں پلاسیو دا الوردا وہاں کے صدر کی آفیشل رہائشگاہ ہے۔ یہاں 1956 کے بعد سے منتخب ہونے والے تمام برازیلین صدور رہتے آرہے ہیں۔ پانی کے تالاب میں اس کا عکس دیکھنے والوں کو دنگ کردیتا ہے اور اسے برازیلین آرٹسٹ الفرڈو کیسھاٹی نے ڈیزائن کیا۔
    [​IMG]
    اس گھر میں پرائیویٹ سویٹس، بہت بڑا لیونگ روم اور ایک تہہ خانہ ہے جہاں اس کا آڈیٹوریم، گیم روم، گوادام اور باورچی خانہ واقع ہے۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فرانس
    [​IMG]
    پیرس کا مقبول و معروف ایلیسی پیلس کو 1840 کے بعد سے فرانسیسی صدر کی آفیشل رہائشگاہ کی حیثیت حاصل ہے۔ فرنچ صدر فرانکوئس ہولانڈ یہاں 2012 سے مقیم ہیں۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہ محل 1722 میں تعمیر ہوا تھا اور یہاں سنہرے رنگ کا خوب استعمال کیا گیا ہے خاص طور پر اس کے طرز تعمیر کی عکاسی ہال آف فیسٹیویٹیز سے ہوتی ہے جہاں ہر فرنچ صدر اپنے عہدے کا حلف لیتا ہے جبکہ یہ کانفرنسز اور ظہرانوں کا بھی آفیشل کمرہ ہے۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جاپان
    [​IMG]
    امپرئیل پیلس ٹوکیو کے وسط میں ایک وسیع پارک کے اندر واقع ہے جس کے گرد گہری خندقیں اور پتھروں کی موٹی دیواریں ہیں۔ یہ جاپان کے شہنشاہ اور ان کے خاندان کا گھر ہے۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکا
    [​IMG]
    وائٹ ہاؤس کے بارے میں تو سب کو ہی معلوم ہے کہ وہ واشنگٹن ڈی سی میں واقع ہے اور یہ ممکنہ طور پر دنیا کی سب سے مقبول صدارتی رہائشگاہ ہے اور اوول آفس صدر کا رسمی دفتر ہے جو کہ ممکنہ طور پر سب سے مقبول کمرہ ہے۔ اس کمرے مین صدر اوبامہ سفارتکاروں، عملے، وفود اور سربرائے مملکتوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    وائٹ ہاؤس میں کھانے کے دو کمرے ہیں، ایک صدارتی خاندان اور دوسرا عالمی رہنماﺅں کی دعوت کے لیے ہے۔ ان میں سے ایک کمرہ یہ ہے جسے مشعل اوبامہ نے رواں سال دوبارہ سجایا۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تھائی لینڈ
    [​IMG]
    کیتھڈرل پیلس بینکاک میں واقع ہے اور یہ تھائی بادشاہ بھومی بول ایدلیاویج کی رہائشگاہ ہے جو پہے بادشاہ ہیں جنھوں گرینڈ پیلس کی بجائے اسے اپنا گھر بنایا۔ اس محل میں ایک فارم بھی موجود ہے جو شاہی زرعی منصوبوں کے وقف ہے جبکہ ایک اسکول بھی ہے جو شاہی خاندان اور عملے کے بچوں کے لیے ہے۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ویت نام
    [​IMG]
    ہنوئی میں واقع ایوان صدر کو 1906 میں فرانس کی جانب سے انڈو چائنا کے گورنر جنرل کے لیے 1906 میں تعمیر کیا گیا۔ آج اسے صرف سرکاری دعوتوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس محل کے ارگرد ایک تالاب موجود ہے جیسا انڈوچائنا عہد کی متعدد فرانسیسی عمارات میں دیکھنے میں آتا ہے۔ اسے ایک فرنچ آرکیٹکٹ نے ڈیزائن کیا اور اس کی عمارت میں یورپی انداز واضح ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برطانیہ
    [​IMG]
    اگرچہ تیکنیکی طور پر وہ اپنے ملک کی رہنماءتو نہیں مگر ملکہ الزبتھ دوئم لندن کے بکنگھم پیلس میں مقیم ہیں جو 1837 برطانوی شاہی خاندان کا گھر بنا ہوا ہے۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس میں 775 کمرے ہیں جن میں سے 52 شاہی بیڈرومز، 188 عملے کے کمرے، 92 دفاتر اور 78 باتھ رومز شامل ہیں۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ملکہ کے برعکس برطانوی وزرائے اعظم ٹٰین ڈاؤننگ اسٹریٹ نامی گھر میں رہائش اختیار کرتے ہیں۔ موجودہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمروں اپنے خاندان کے ہمراہ یہاں مقیم ہیں۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ترکی
    [​IMG]
    صدر رجب طیب اردوان کی رہائشگاہ جسے وائٹ پیلس کا نام دیا گیا ہے، انقرہ میں تعمیر کی گئی۔ اس محل کی تعمیر 615 ملین ڈالرز سے ہوئی اور اس میں 11 سو سے زائد کمرے ہیں جو اسے وائٹ ہاﺅس سے بھی بڑا بناتے ہیں۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جرمنی
    [​IMG]
    برلن کے وسط میں واقع بیللیویو پیلس 1994 سے جرمنی کے صدر کی رہائشگاہ ہے۔ تاہم اس کی تعمیر 1785 میں فریڈرک دی گریٹ کے چھوٹے بھائی نے کی تھی، یہاں کچھ عرصے اسکول بھی قائم رہا اور نازیوں کے عہد میں اسے میوزیم کا درجہ دیا گیا تھا۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اٹلی
    [​IMG]
    روم میں موجود کیورینل پیلس اٹلی کے صدر کی تین رہائشگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ وائٹ ہاﺅس کے مقابلے میں بیس گنا بڑا ہے اور یہاں ماضی میں تیس پوپ، چار اطالوی بادشاہ اور 12 صدور قیام کرچکے ہیں۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    موجودہ اطالوی صدر نے 1200 کمروں پر مشتمل اس 16 ویں صدی کے محل کو عوام کے لیے کھول دیا ہے کیونکہ وہ یہاں بہت کم قیام کرتے ہیں اور اب یہاں اکثر آرٹ نمائشیں ہوتی رہتی ہیں۔
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان
    [​IMG]

    وزیراعظم سیکرٹریٹ ہی وزیراعظم کی آفیشل رہائشگاہ اور دفتر ہے۔ اسلام آباد میں واقع محل نما عمارتکا ڈیزائن سی ڈی اے نے تیار کیا تھا۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1028778/
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح منفرد اور عمدہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ خوش رہیں آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں