1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کے سب سے بڑے سانپ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏9 جولائی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برمنگھم(نیوزڈیسک)سانپوں کا شمار دنیا کے خطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے ۔ دنیا میں چھوٹے بڑے سانپوں کی تقریباً 3000اقسام پائی جاتی ہیں اور ان میں سے کچھ تو اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ پورا ہرن نگل جاتے ہیں ۔ان سانپوں میں سے 10بڑے ترین سانپ درج ذیل ہیں
    [​IMG]

    [​IMG]
    کار پٹ پائتھن :
    اس سانپ کی لمبائی 6سے 13فٹ تک ہوتی ہے اور وزن تقریباً 15کلو تک ہوتا ہے۔ان سانپوں میں مادہ نر سے زیا دہ بڑی ہوتی ہے اور بعض علاقوں میں مادہ نر سے چار گنا بھاری ہوتی ہے۔
    [​IMG]
    کولمبیا کاسرخ دم والا بووا:
    اس قسم میں مادہ تقریباً 7سے 10فٹ لمبی ہوتی جب کہ نر کی لمبائی6سے 8فٹ ہوتی ہے چڑیا گھروں میں ان سانپوں کی کی مادہ کی لمبائی 12سے 14فٹ تک بھی دیکھی گئی ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بش ماسٹر وائپر :
    یہ زہریلے سانپوں میں سے ایک بڑا سانپ ہے اس کی لمبائی 13فٹ تک ہوتی ہے اور یہ امیزون کے جنگلوں سے لے کر کوسٹا ریکا تک پایا جاتا ہے ان کے جسم پر Xیا ہیرے جیسے ڈیزائن بنے ہوتے ہیں ۔
    [​IMG]
    کنگ کوبرا:
    اس کی لمبائی 18سے 19فٹ تک ہوتی ہے اور یوں یہ زہریلے سانپوں میں سب سے لمبا سانپ ہے ۔یہ بھارت ، انڈونیشیا اور فلپائن کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے ۔ یہ خوفناک سانپ زیادہ تر دوسرے سانپوں کو ہی کھاتا ہے۔
    [​IMG]
    سکرب پائتھن :
    یہ آسٹریلیا کا سب سے بڑا غیر زہریلا سانپ ہے ۔ اس کی لمبائی 28فٹ تک پہنچ جاتی ہے۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    افریقی راک پائتھن :
    یہ سانپ تقریباً 25فٹ تک لمبا ہو سکتا ہے اور اس کا شمار طاقتور ترین سانپوں میں ہوتا ہے یہ ہرن جیسے بڑے جانوروں کا شکار بھی کرتا ہے۔
    [​IMG]
    برمی پائتھن :
    اس کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 20فٹ ریکارڈ کی گئی ہے یہ سانپ اپنے جسم کا درجہ حرارت بڑھا کر اپنے انڈوں کو سینچتے ہیں۔
    [​IMG]
    ریٹی کولینڈ پائتھن :
    جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جانے والے اس سانپ کی لمبائی 32فٹ تک ہو سکتی ہے۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سبز اینا کونڈا:
    یہ دنیا کا دوسرا بڑا سانپ ہے ۔ جنوبی امریکہ کے دلدلی علاقوں میں رہتا ہے اس کی لمبائی تو 28فٹ تک ہو سکتی ہے مگر اس کا وزن 550پاﺅنڈ تک پہنچ سکتا ہے ۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    ٹیٹا نوبا :
    یہ سانپ اب معدوم ہو چکا ہے لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جب یہ میکسیکو کے جنگلات میں پایا جاتا تھا تو اس کی لمبائی 42فٹ تک ہو سکتی تھی یعنی یہ سانپ ایک عام بس جتنا لمبا تھا اور اس کا وزن ایک ٹن سے بھی زیادہ تھا۔

    http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/09-Jul-2014/121045
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
    زبردست معلومات ہیں۔
    ٹیٹا نوبا کے بارے میں پہلی دفعہ سنا ۔
    شکریہ پاکستانی جی
    آپ بہت محنت سے ہمارے لیے دلچسپ شیئرنگز ڈھونڈ کر لاتے ہیں۔
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خوش رکھے آپ کو آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں