1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کی معمر ترین مکڑی 43 برس کی عمر میں چل بسی

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 مئی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دنیا کی معمر ترین مکڑی 'نمبر 16'—.فوٹو/ بشکریہ کرٹن یونیورسٹی

    دنیا کی معمر ترین مکڑی 43 سال کی عمر میں چل بسی۔

    آسٹریلوی بائیولوجی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس مکڑی کی پیدائش 1974 میں ہوئی تھی۔

    دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق 'نمبر 16' کے نام سے پہچانی جانے والی اس مکڑی کو سب سے پہلے کیڑے مکوڑوں کی زندگی پر تحقیق کرنے والی سائنسدان باربرا یورک مین نے دیکھا تھا۔

    اس کے بعد سے باربرا نے اس مکڑی کا مشاہدہ جاری رکھا۔

    یہ مکڑیاں عام مکڑی کی نسبت بھاری جسامت رکھتی ہیں اور زہریلی ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اگر یہ اپنے بلوں سے نکلتی ہیں تو انسانوں کا شکار بن جاتی ہیں۔

    اس قسم کی مکڑیاں صرف ایک محفوظ بل میں رہتے ہوئے بھی طویل عمر پاجاتی ہے۔

    اس سے قبل میکسیکو میں ٹرانٹولا نامی مکڑی 28 برس کی عمر میں چل بسی تھی جب کہ امید ظاہر کی جارہی تھی کہ 'مکڑی 16' 50 سال تک زندہ رہے گی۔
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    و یمکرون و یمکراللہ واللہ خیر الماکرین

    ایک طرف وہ سازشی منصوبے بنا رہے تھے اور ایک طرف اللہ (ان کے رد کے لیے) اپنی تدبیر کر رہا تھا اور بے شک اللہ بہتر (اور مخفی) تدبیر کرنے والا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں