1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا سب سے پرانا اور بڑا سچ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏21 مارچ 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کبھی بھی کسی حال میں خوش نہیں رھتا​
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے



    جی ہاں عبد الرحمان بھائی میں آپ سے متفق ہوں ۔ آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا


    خوش رہیں
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کی نلخیاں

    کیوں کی بات ھے کیا ھم اس موضوع پر بحث نہیں کر سکتے ھمارے اس سچ میں بھی بہت سی تلخیاں موجود ھیں،؟؟؟؟؟؟

    انسان کبھی بھی کسی حال میں خوش نہیں رھتا​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سچ کی نلخیاں

    اور اگر ایک مسلمان ہر حال میں خوش رہنا سیکھ لے (یعنی رضائے الہی پر راضی ہو جائے) تو اللہ کا دوست بن جاتا ہے​
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی، آپ نے بالکل صحیح فرمایا،!!!!!
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چلو اسی بہانے میں “انسان“ تو کہلوائی جا سکتی ہوں نا :143:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    انسان تو کبھی کبھی خوش ہو جاتا ہے۔۔۔ لیکن عورتیں کسی بھی حال میں خوش نہیں رہتیں۔۔۔۔۔ :zuban:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عورتوں کو تو ھمارا معاشرہ خوش رھنے بھی نہیں دیتا،!!!!
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عورتوں کو تو ھمارا معاشرہ خوش رھنے بھی نہیں دیتا،!!!![/quote:2uaen802]


    جی درست فرمایا آپ نے۔۔ لیکن میں تو مزاق کر رہا تھا۔۔۔
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عورتوں کو تو ھمارا معاشرہ خوش رھنے بھی نہیں دیتا،!!!![/quote:1avf27kh]

    جیو عبدالرحمٰن صاحب :a172:

    کاشفی بھائی، نانا نانا ناااااا ناااااااا :zuban:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جی خالہ جان!!!!!!!!!!!!!!! :84:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    خوش فہمی
    کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    خوش فہمی
    کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔[/quote:1o9asukv]


    ویسے مجھے شک ہی ہے کہ میں انسان ہوں۔ آپ کی بہن جو کہلوانے شروع ہو گئی ہوں :takar: :takar: :takar:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہر وقت لڑائی ہر وقت لڑائی۔۔۔ کیا ہو رہا ہے یہ۔۔۔۔۔ کیا کر رہے ہو آپ لوگ۔۔۔۔ سمجھ نہیں آتی کیا ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہزار مرتبہ سمجھا چکا ہوں لڑا نہیں‌کرتے لیکن آپ لوگوں‌کی سمجھ میں‌میری بات نہیں‌ آتی کیا۔۔۔۔۔

    اب اگر لڑائی ہوئی تو دونوں بہن بھائی ‌کا کھانا بند کردونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر پتا چل جائے گا۔۔۔۔۔ :84:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کے پہلے دو جملوں سے لگا جیسے آپ ان دونوں کے دادا ابو وغیرہ ہیں۔ یا پھر کوئی عمررسیدہ استاد۔

    لیکن آخری لائن سےپتہ چل گیا کہ آپ خانسامہ ہیں۔ :86:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :hasna: :hasna: :hasna:

    میں کب لڑتی ہوں؟ کتنی بار کہا ہے میں نے کہ میں نہیں لڑتی۔ :rona:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کے پہلے دو جملوں سے لگا جیسے آپ ان دونوں کے دادا ابو وغیرہ ہیں۔ یا پھر کوئی عمررسیدہ استاد۔

    لیکن آخری لائن سےپتہ چل گیا کہ آپ خانسامہ ہیں۔ :86:[/quote:15u3itbm]

    :201: :haha: :201:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ کے پہلے دو جملوں سے لگا جیسے آپ ان دونوں کے دادا ابو وغیرہ ہیں۔ یا پھر کوئی عمررسیدہ استاد۔

    لیکن آخری لائن سےپتہ چل گیا کہ آپ خانسامہ ہیں۔ :86:[/quote:2xt13n2k]

    :haha: ہا ہا ہا :haha: اوہ مائی گاڈ :haha: ہنستے ہنستے میری آنکھوں میں آنسو آگئے :haha:

    نور آپ کا چھکا ۔۔۔۔6 ۔۔۔۔6 ۔۔۔۔6
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نورالعین ۔ آپ نے تو واقعی کاشفی بھائی کی بولتی بند کر دی۔ لگتا ہے اب وہ ادھر کا رخ نہیں کرنے والے۔

    کاشفی بھائی ۔ پلیز آ جائیں ۔ مردوں کے ساتھ اتنی اتنی تو ہوتی رہتی ہے۔
    اس لیے
    مرد بنو مرد ! :warzish:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    بھائی صاحب مرد ہی ہوں۔۔۔ لیکن یہ مجھے ابو اور دادا جان اور خانسامہ بنا رہی ہیں۔۔۔ یہ تو ظلم ہے۔۔۔۔ ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی حالانکہ ابو دادا جان اور خانسامہ شادی کے بعد کی کہانی ہوتی ہے۔۔۔۔

    میں جب اپنے گھر پر کسی کو کسی چھوٹے کزن وغیرہ کو ڈانٹتا ہوں تو وہ لوگ مزید ہنسے لگتے ہیں اور الٹا مجھے پیار سے ڈانٹ کر بتاتے ہیں اس طرح ڈانٹا کریں۔۔۔ لیکن بھائی یہاں تو الٹا ہی ہوگیا اتنی چھوٹی عمر میں ابو بنا دیا۔۔۔۔۔

    نور آپ میری دوست ہو تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھا کرو بھئی۔۔۔ :hands:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی بیٹا آپ واپس آ جاؤ میں آپ کو بیٹا بنا لیتی ہوں :mashallah: :a191:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کو بہن نہ بولا ہوتا تو میں بھی یہی دعوی کر بیٹھتا :176: :176: :176:
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: توبہ توبہ :201: کون لوگ ہو تُسی :87:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لیں ڈھونڈ لی اب کہیں کیا کہتے ھیں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیسے کیسے شوق ھیں سب کے :201:
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپکو کس بات پر ھنسی آرھی ھے،!!!!!
    خوشی جی،!!!!!
    ھاں بھائی مان گئے آپکو، آپنے تو بہت بہت پرانے پرانے قدیم ترین موضوعات کو نئی زندگی دی ھے،!!!!!!!
    خوش رھو،!!!!!
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہنسی یہ لڑی پڑھ کے آ رہی تھی اب آپ مجھے یہ ڈھونڈنے کے کام ہی نہ لگا دیں کہیں
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!
    اب تو میں نے آپکو سمجھیں کہ اسی کام پر لگا ھی دیا،!!!!

    اب تو میں یہی چاھوں گا کہ اچھی اچھی لڑیوں کے موتیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر نکالیں تاکہ ھماری اردو کی رونقوں میں مزید اضافہ ھوسکے،!!!!

    بہت شکریہ، اور خوش رھیں،!!!!
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تلاش کرتی رھوں گی تو لکھوں گی کیا :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو ڈھونڈا ہوگا ۔ وہی کچھ لکھنا ہوگا۔
    آپ تو بنا ڈھونڈے بھی بہت کچھ لکھ جاتی ہیں :mashallah:
    تلاش کیے ہوئے پہ لکھنے سے تو آپکو کوئی مشکل ہی نہیں ہوگی :no:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں