1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا سب سے بڑا ، بدبودار پھول

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏6 جولائی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے شہر نانٹس میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبو دار پھول کھلا ہے جس نے عوام کی توجہ حاصل کرلی ۔ نانٹس کے جارڈن ڈیس پلانٹس بوٹانیکل گارڈن میں موجود 4 فٹ بڑے اس پھول نے تین دن قبل کھلنا شروع کیا اور بعد ازاں پوری طرح کھلنے پر ہزاروں مقامی افراد کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ 4 فٹ بڑا یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے جس کی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔ اس نایاب پھول کے پودے کی عمر چالیس سال ہوتی ہے جس پر صرف ایک پھول ایک دن یا چند گھنٹوں کے لئے ہی کھلتا ہے۔ یہ پودا درحقیقت انڈونیشیا میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھول کو دنیا کا سب سے بڑا پھول تصور کیا جاتا ہے۔
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں