1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا میں گم ہو کے میرا چھن گیا صبر و قرار ۔۔ ضیاء شہزاد

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں گم ہو کے میرا چھن گیا صبر و قرار
    ۔۔ ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بیشمار۔۔
    ظلمتوں میں گھر گیا ہوں اور گھٹا جاتا ہے دم
    بھیج دیجے کچھ مدینے کی ہوائے مشکبار
    چل رہا ہوں ایک مدت سے نہیں منزل کوئی
    میرے رستے میں بچھے ہیں ہر قدم پہ کانٹے، خار
    نا کوئی سالار ہے اور نا ہے کوئی کارواں
    رہنما ہیں آپ میرے آپ ہیں بس غمگسار
    اے رسولِ ہاشمی للہ مجھ کو تھام لیں
    چلتے چلتے تھک گیا ہوں گرتا ہوں میں بار بار
    میں مدینہ جائوں تو واپس نہ آئوں لوٹ کر
    ہیں یہاں پر ہر قدم میرے لئے تو غم ہزار
    دنیا بھی پائو سدھارو آخرت کی زندگی
    آئے بس شہزاد لب پر نامَ آقاﷺ بار بار
    ضیاء شہزاد​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں