1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا میں عدم مساوات کی تصاویر

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از محسن وقار علی, ‏18 اپریل 2013۔

  1. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی بینک نے دس مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فوٹو گرافروں کی تصاویر کو ایک مقابلے ’عدم مساوات کی تصویر‘ کے لیے منتخب کیا گیا۔ فوٹوگرافر جوان کروز زورزولی کی اس تصویر میں ایک لڑکی بغیر پہیوں کے سائیکل چلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

    [​IMG]

    بہ شکریہ
    بی بی سی اردو
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    اس مقابلے میں شرکت کرنے والے فوٹوگرافروں سے کہا گیا تھا کہ وہ ’ترقی پذیر ممالک میں مواقعوں میں موجود خلا کے بارے میں تصاویر بنائیں۔ ترقی پذیر سے مراد ایسے ممالک ہیں جو عالمی بینک کی امداد کے اہل ہیں۔ اس تصویر میں ہوان سبیسشن لوزانو نے کولمبیا میں لڑکوں کو ان کی کھلونا بندوق کے ساتھ دکھایا ہے، ان کے مطابق ’چند عوامل کے باعث وہ کچھ سالوں بعد حقیقی بندوقیں تانے کھڑے ہوں گے۔‘

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    اس مقابلے کے لیے چھتیس تصاویر عوامی ووٹ کے ذریعے آخری مرحلے کے لیے منتخب کی گئی تھیں، جن میں سے جیتنے والوں کو ایک پینل نے منتخب کیا۔ اس تصویر میں فلپائن کے مقامی ایٹا قبائل کے لوگ پیناٹوبو کے آتش فشاں کے پھٹنے اور میڈیا کی توجہ کے بعد جب امداد آنا بند ہو گئی تب بھی فوٹوگرافر رابرٹ جون کیباگنوٹ کے مطابق غربت میں زندگی بسر کرتے ہیں۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    کینیڈا سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر مارک ایلسن نے یوگینڈا میں ان لوگوں کی زندگی پر نظر ڈالی جو ایچ آئی وی کے خطرے میں میں زندگی بسر کرتے ہیں مگر اس تصویر میں نظر آنے والی کرسٹین خوش قسمت ہیں کیونکہ ان کا ایچ آئی وی کا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ریس اولواٹوسن اولادونی کی تصاویر کا محور انتہائی برا طرزِ رہائش تھا جس کا حل ان کے مطابق ’کم خرچ کی رہائشی سکیموں کا اجرا جہاں لوگ رہ سکیں اور ایک متوسط زندگی گزار سکیں۔‘

    [​IMG]
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    فرانس سے تعلق رکھنے والی قلوپطرہ ڈی بینیڈیٹو نے نیپال میں بچوں سے مشقت کے معاملے کو اجاگر کیا۔ ان کے مطابق ’بچے بہت چھوٹی عمر میں اپنی والدہ کے ساتھ پتھروں اور اینٹوں سے کھیل کر عملی زندگی کا آغاز کرتے ہیں جس کے کچھ عرصے بعد ہی وہ اصل میں کام بھی شروع کر دیتے ہیں‘۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    سری لنکا سے جیتنے والی تصویر میں ایک سترہ سالہ سیانتھن تھیویراج نے ایک بچے کی سڑک کے کنارے ناریل بیچتے کی تصویر بھیجی جس میں ان کے مطابق یہ بچہ ان کی طرح سکول جانے کی اہلیت نہیں رکھتا جس کے نتیجے میں ایک دن وہ شاید کوئی اچھا روزگار حاصل کر سکے۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    نراج پرساد کوئرالہ نے نیپال سے یہ تصویر بھجوائی جس میں تعلیم سے محرومی کے مسئلے کو اجاگر کیا گیا ہے ان کے مطابق ’بہت سے نوجوان غربت کی وجہ سے نیپال میں سکول نہیں جا سکتے۔‘

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ماسکو سے ماریہ زیلیخوسکایا اس بات پر متفق ہیں کہ دنیا کبھی بھی مکمل طور پر مساوی نہیں ہو گی، ان کی تصویر ’ویتنام 2 ‘ میں ویتنام کے شہر ہو چی منہ کے ایک مصروف بازار میں ایک بچہ کنبل پر لیٹا ہے۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    قاہرہ کی سڑک پر پیٹے اس بچے کی تصویر امریکہ سے تعلق رکھنے والی مورین شیلی دباغ نے کھینچی تھی۔ مورین انسانی ضروریات کے بارے میں بات چیت بڑھانے کے حق میں ہیں ان کے مطابق ’شاید میری یہ تصویر کسی کو توجہ حاصل کر پائے اور کچھ دیر کے لیے کر پائے جس کے نتیجے میں وہ یہ پوچھیں کہ ایسا کیوں ہے؟ انہوں نے کہا کہ ’بات چیت تبدیلی کا آغاز ہے‘۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ابیجیل جینیریلیا نے یہ تصویر احتجاج کرنے والے ان فلپائنی کسانوں کی جانب سے لگائے گئے احتجاجی کیمپ کی ہے جو کہ زرعی اصلاحات کے شعبے کے باہر لگا ہے۔ ان کسانوں نے یہ کیمپ اپنے غصے کے اظہار کے لیے لگایا تھا جو زرعی اصلاحات میں تاخیر پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے تھے۔ یہ تمام تصاویر ورلڈ بینک کی ہیں۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ، نیا اور اچھا سلسلہ ہے
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں