1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا میں’سپر مون‘ کا نظارہ

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏23 جون 2013۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے کئی ممالک میں سنیچر کی رات کو آسمان پر ایک ایسا چاند نمودار ہو گا جو معمول سے بڑا اور زیادہ روشن ہو گا۔

    ’سپر مون‘ کہلانے والا یہ چاند زمین کے زیادہ قریب ہونے کی وجہ سے معمول سے چودہ فیصد زیادہ بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن ہو گا۔

    [​IMG]


    جو لوگ اس بار سپر مون کے نظارے کو دیکھ نہیں پائیں گے انہیں آئندہ سال اگست تک انتظار کرنا پڑے گا۔

    جس وقت دنیا کے مختلف حصوں میں سپر مون یا زیادہ روشن چاند زمین کے سب سے قریب ہوگا اس وقت چاند اور سورج کی کششِ ثقل کی وجہ سے پیدا ہونے والے مدو جزر سے سمندری لہریں معمول سے زیادہ بلند ہوں گی۔

    ماہر فلکیات ہیتھر کوپر نے بی بی سی کے ریڈیو فور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’سپرمونز محض اتفاق ہوتے ہیں، چاند اپنے مدار میں گردش کرتا ہوا ہماری زمین کے نزدیک آ سکتا ہے، اور اگر اس وقت یہ پورا چاند ہو تو یہ بہت بڑا لگتا ہے‘
    ماہرین فلکیات نے سپرمون سے متعلق فرضی داستانوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سپرمون کا زیادہ جرائم اور عجیب و غریب رویوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ، احتشام صاحب قدرت الٰھیہ کا بھترین مظھرو نمونہ آپ نے پیش کیا۔۔۔۔۔۔ایدک اللہ
     
    ساجد حنیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ، احتشام صاحب قدرت الٰھیہ کا بھترین مظھرو نمونہ آپ نے پیش کیا۔۔۔۔۔۔ایدک اللہ۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں