1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا سے دل نہ لگانا اور آخرت کی فکر میں رہنا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏9 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا سے دل نہ لگانا اور آخرت کی فکر میں رہنا یہ وہ عمل ہے
    جس سے دین میں پختگی اور دل میں مضبوطی پیدا ہوتی ہے
    اور یہ بات تب پیدا ہوتی ہے جبکہ ہمیشہ یوں سوچا جائے
    کہ دنیا ایک ادنی درجہ کی چیز اور پھر ختم ہونے والی ہے
    خاص کر اپنی عمر تو بہت ہی جلد گذر جائیگی
    اور آخرت ایک شاندارچیزاور عنقریب آنے والی ہے
    جس میں موت تو بہت جلد آکھڑی ہوگی پہر لگاتار
    یہ واقعات ہونا شروع ہوجائیں گے
    قبر کا عذاب وثواب،قیامت کا حساب کتاب،جنّت دوزح کی جزا سزا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں واضح اعلان فرما دیا ہے

    اقترب للناس حسابھم وھم فی غفلۃ معرضون (الانبیاء : 1)
    ترجمہ : لوگوں کے لئے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا مگر وہ غفلت میں (پڑے طاعت سے) منہ پھیرے ہوئے ہیںo
     

اس صفحے کو مشتہر کریں